بیٹے کو گلے لگانے کے لئے بے چین ہوں.. ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کی جیت پر جذباتی ہو گئیں

"میں اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاؤں گی. اپنے بیٹے کی اولمپکس میں کامیابی کیلئے بہت دعائیں کی تھیں. سب نے میرے بیٹے کے لئے دعائیں کی تھیں. خوشی ہے کہ میرے بیٹے نے ملک کا نام روشن کردیا. میں ارشد ندیم کیلئے بہت خوش ہوں پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اسے گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں"

یہ کہنا ہے اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جتوانے کر ملک کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کی والدہ کا جنھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیٹے کی کامیابی پر گفتگو کی.

ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کامیابی پر ان کے گھر کے باہر جشن منایا گیا. جبکہ ارشد ندیم کی بھابھی کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ دل کہتا تھا کہ ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتے گا. میں نے اپنے گھروالوں سے کہہ دیا تھا کہ ارشد جیتے گا۔

ارشد ندیم کی بہن کا بھی کہنا تھا کہ آج اتنے خوش ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا بانٹیں

واضح رہے کہ ارشد ندیم کا یہ گولڈ میڈل ایتھلیٹکس میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے جبکہ اولمپکس میں پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ اور 32 سال بعد کوئی میڈل جیتا ہے.

Arshad Nadeem Mother Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Nadeem Mother Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Nadeem Mother Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   53696 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹے کو گلے لگانے کے لئے بے چین ہوں.. ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کی جیت پر جذباتی ہو گئیں

بیٹے کو گلے لگانے کے لئے بے چین ہوں.. ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کی جیت پر جذباتی ہو گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو گلے لگانے کے لئے بے چین ہوں.. ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کی جیت پر جذباتی ہو گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔