شاید میں بہت بوڑھا ہوگیا ہوں تبھی ۔۔ ویلکم 3 سے نکالے جانے پر نانا پاٹیکر غصے میں آگئے، انہوں نے فلم میں نہ لئے جانے پر کیا کہا؟

بھارت کی مشہور ترین کامیڈی فلم ویلکم کے تیسرے پارٹ سے اہم کردار اُدے بھائی کو کاسٹ نہ کرنے پرناناپاٹیکر نے بیان سامنے آیا ہے۔

اُدے بھائی کے ساتھ فلم کے دوسرے کردار مجنو بھائی، جسے انیل کپور نے نبھایا، ان کے ڈائیلاگز پورے سوشل میڈیا پر مشہور تھے۔

وہیں اب ویلکم 3 کا نام ویلکم ٹو دا جنگل ہے، فلم سازوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب فلم میں اُدے بھائی (نانا پاٹیکر) اور مجنو بھائی (انیل کپور) نظر نہیں آئیں گے بلکہ ان کی جبگہ مشہور جوڑی سنجے دت اور ارشد وارثی جلوہ گر ہوں گے۔

تاہم نانا پاٹیکر نے اپنی نئی فلم ویکسین وار کے ٹریلر لاؤنچ کے موقع پر ویلکم 3 سے نکالے جانے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شاید میں بہت بوڑھا ہوگیا ہوں تبھی انہوں نے مجھے ویلکم 3 کے لیے کاسٹ نہیں کیا۔

انہوں نے فلم ویلکم تھری کے پروڈیوسرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شاید دا ویکسین وار کے فلم سازوں کو ایسا نہیں لگتا کہ میں بوڑھا ہوگیا ہوں، اس لیے انہوں نے مجھے فلم کے لیے کاسٹ کرلیا۔

واضح رہے کہ ناناپاٹیکر کی جانب سے نبھایا گیا یہ کردار مداحوں کو خوب پسند آیا تھا اور آج بھی فلم کے اسٹلز یا چند سیکنڈز کے کلپس سوشل میڈیا میمز میں دل کھول استعمال کیے جاتے ہیں۔

Nana Patekar Ko Welcome 3 Se Nikal Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nana Patekar Ko Welcome 3 Se Nikal Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nana Patekar Ko Welcome 3 Se Nikal Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1560 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شاید میں بہت بوڑھا ہوگیا ہوں تبھی ۔۔ ویلکم 3 سے نکالے جانے پر نانا پاٹیکر غصے میں آگئے، انہوں نے فلم میں نہ لئے جانے پر کیا کہا؟

شاید میں بہت بوڑھا ہوگیا ہوں تبھی ۔۔ ویلکم 3 سے نکالے جانے پر نانا پاٹیکر غصے میں آگئے، انہوں نے فلم میں نہ لئے جانے پر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاید میں بہت بوڑھا ہوگیا ہوں تبھی ۔۔ ویلکم 3 سے نکالے جانے پر نانا پاٹیکر غصے میں آگئے، انہوں نے فلم میں نہ لئے جانے پر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔