مسجد نبویﷺ کے صحن میں نفل ادا کی ۔۔ خوش قسمت جوڑے کا نکاح، مسجد نبویﷺ میں شادی کیسے ہوتی ہے؟ دیکھیے

سوشل میڈیا پر ایسے کئی خوش قسمت لوگوں سے متعلق معلومات موجود ہیں، جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں۔ آج آپ کو ایک ایسے ہی خوش قسمت جوڑے سے متعلق بتائیں گے جو کہ سب کی توجہ حاصل کرتا جا رہا ہے۔

عروسی لباس پہنے دلہن مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھی ہے تو دلہا بھی تیار ہو کر اس خاص دن کے موقع پر صحن میں موجود ہے۔

دراصل یہ اس جوڑے کے نکاح کا دن ہے، جو کہ مسجد نبوی میں منعقد کر کے اس دن کو مزید خاص بنا دیا ہے۔ مسجد نبوی کے روح پرور مناظر اور لب پر قبول ہے، قبول ہے اور قبول ہے۔

یہ احساس کسی بھی طرح ناقابل بیان ہے، پاکستانی شناختی کارڈ سے یہ بات تو واضح ہے کہ یہ جوڑا پاکستانی ہے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ دلہا اور دلہن کے علاوہ گھر کی خواتین اور دیگر اہل و ایال کے افراد بھی شریک تھے

نکاح کے بعد دلہن دلہے کے پیچھے کھڑے ہو کر نفل بھی ادا کی، اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔ خوش قسمت جوڑے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافئ وائرل ہے۔

Masjid E Nabvi Mein Shadi Kese Hoti Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Masjid E Nabvi Mein Shadi Kese Hoti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masjid E Nabvi Mein Shadi Kese Hoti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2116 Views   |   10 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مسجد نبویﷺ کے صحن میں نفل ادا کی ۔۔ خوش قسمت جوڑے کا نکاح، مسجد نبویﷺ میں شادی کیسے ہوتی ہے؟ دیکھیے

مسجد نبویﷺ کے صحن میں نفل ادا کی ۔۔ خوش قسمت جوڑے کا نکاح، مسجد نبویﷺ میں شادی کیسے ہوتی ہے؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسجد نبویﷺ کے صحن میں نفل ادا کی ۔۔ خوش قسمت جوڑے کا نکاح، مسجد نبویﷺ میں شادی کیسے ہوتی ہے؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔