ٹاانگیں لٹکا کر بیٹھیں تو جھنجھناہٹ شروع ہوجاتی ہے ۔۔ یہ علامت کس بیماری کی طرف اشارہ ہے؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر آپ اپنی ٹانگیں کچھ دیر لٹکا کر بیٹھیں تو تھوڑی دیر بعد آپ کو بہت زیادہ جھنجھناہٹ محسوس ہوتی ہے۔ اسے ٹنگلنگ بھی کہا جاتا ہے۔ جب آپ تھوڑی دیر ٹانگ کو سیدھا کرتے ہیں تو یہ بہتر ہو جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے؟ درحقیقت پیروں میں جھنجھناہٹ وٹامنز کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ آپ اس کی کمی کو کیسے دور کرسکتے ہیں۔

وٹامن ای کی کمی :

اگر آپ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں میں جھنجھناہٹ کا سامنا ہے تو یہ وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ وٹامن ای ہمارے خلیات کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ دھوئیں یا سورج کی شعاعوں میں فری ریڈیکلز موجود ہو سکتے ہیں۔

جھنجھناہٹ کا سبب:

بعض اوقات وٹامن ڈی کی کمی بھی اعضاء میں جھنجھناہٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض اوقات شوگر لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے پیروں میں جھنجھناہٹ شروع ہوجاتی ہے۔

وٹامن ای کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

وٹامن ای کی کمی پر قابو پانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنی خوراک میں تبدیلی لانی ہوگی۔ اس کے لیے اپنی خوراک میں وٹامن ای سے بھرپور غذائیں شامل کریں۔ بادام میں وٹامن ای اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ آپ اسے ہر صبح کھا سکتے ہیں۔ اسے کھانے سے دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔ سورج مکھی کا تیل وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے، آپ اس تیل کو سلاد میں ملا کر کھا سکتے ہیں۔ مونگ پھلی اور ایوکاڈو بھی وٹامن ای سے بھرپور غذائیں ہیں۔ آپ اسے کھجلی سے آرام حاصل کرنے کے لیے کھا سکتے ہیں۔

Tango Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tango Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tango Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7076 Views   |   21 Oct 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

ٹاانگیں لٹکا کر بیٹھیں تو جھنجھناہٹ شروع ہوجاتی ہے ۔۔ یہ علامت کس بیماری کی طرف اشارہ ہے؟

ٹاانگیں لٹکا کر بیٹھیں تو جھنجھناہٹ شروع ہوجاتی ہے ۔۔ یہ علامت کس بیماری کی طرف اشارہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹاانگیں لٹکا کر بیٹھیں تو جھنجھناہٹ شروع ہوجاتی ہے ۔۔ یہ علامت کس بیماری کی طرف اشارہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔