بیوی اور بچوں سے بہت محبت کرتا ہوں.. بیٹے کا وی لاگ سامنے آنے پر فردوس جمال بھی بیوی کے گن گانے لگے! دیکھیں

فردوس جمال نے اپنی وضاحت میں کہا، "مجھے تنہائی پسند ہے اور میں کبھی بھی کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا۔ اسی لیے اپنی مرضی سے علیحدہ رہتا ہوں۔ میری زندگی کی کئی دہائیاں شادی میں بیت چکی ہیں، اب دادا بن چکا ہوں، اس عمر میں اپنی بیوی کو طلاق دینا کیسی بات ہے؟ یہ سب محض افواہیں ہیں، اور مجھے نہیں معلوم کہ میرے بیٹے نے ایسا کیوں کہا۔"

پاکستان شوبز کے معروف اداکار فردوس جمال نے اپنی زندگی کے حوالے سے کئی غلط فہمیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں اس بات کو رد کیا کہ وہ بیوی کو طلاق دے چکے ہیں یا وہ معاشرے کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کرائے کے گھر میں اکیلے زندگی گزار رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ تنہائی کو پسند کرتے ہیں تاکہ اپنے فن میں پوری طرح سے ڈوب سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے اہلِ خانہ اپنی زندگی میں خوش اور مطمئن ہیں، اور یہ فیصلہ ان کا ذاتی ہے کہ وہ الگ رہنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی زندگی کا اصول یہی ہے کہ کسی پر بوجھ نہ بنیں، اسی لیے اپنی تعلیم بھی انہوں نے خود مکمل کی اور اب اپنے بیٹوں پر بھی انحصار نہیں کرنا چاہتے۔

اداکار نے وضاحت دی کہ ان کے بیٹے کی طرف سے جو باتیں کہی گئیں وہ حقیقت سے دور ہیں۔

Firdous Jamal Refused Khulaa Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Jamal Refused Khulaa Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Jamal Refused Khulaa Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   863 Views   |   31 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیوی اور بچوں سے بہت محبت کرتا ہوں.. بیٹے کا وی لاگ سامنے آنے پر فردوس جمال بھی بیوی کے گن گانے لگے! دیکھیں

بیوی اور بچوں سے بہت محبت کرتا ہوں.. بیٹے کا وی لاگ سامنے آنے پر فردوس جمال بھی بیوی کے گن گانے لگے! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی اور بچوں سے بہت محبت کرتا ہوں.. بیٹے کا وی لاگ سامنے آنے پر فردوس جمال بھی بیوی کے گن گانے لگے! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔