خستہ کرارے پکوڑے صرف 5 منٹ میں تیار۔۔ ہمارے بتائے طریقے سے نت نئے پکوڑے ٹرائی کریں اور افطار میں سب کے دل جیت لیں

گرمی میں روز پکوڑے بنانا اور تلنا کافی مشکل کام ہے۔ مگر کیا کریں ان کے بغیر افطاری بھی تو نا مکمل ہے۔ اس لئے آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتا رہے ہیں جس سے آپ افطار سے صرف ٥ منٹ پہلے بھی جھٹ پٹ پکوڑے تیار کرسکتی ہیں۔ آئیے شروع کرتے ہیں۔

اس کے لئے ہمیں چاہیے بیسن آدھا کلو، اجوائن آدھا چائے کاچمچ، کٹی مرچ ایک چائے کا چمچ، نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ، پسی مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ، چاول کا آٹا 2 کھانے کے چمچ، کارن فلور 2 کھانے کا چمچ، خشک میتھی 2 کھانے کے چمچ، ایک چائے کا چمچ ہلدی، بھنا ہوا خشک دھنیا 2 کھانے کے چمچ، بھنا اور دردرا پسا ہوا سفید زیرہ 2 کھانے کے چمچ، آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا۔ ان تمام چیزوں کو مکس کر کے ایک شیشے کے جار میں بھر لیں۔

استعمال کا طریقہ

یہ پکوڑا مکس پاؤڈر آپ استعمال کے وقت حسب ضرورت لے کر پانی میں ملا لیں اور فٹا فٹ کرسپی پکوڑے تیار کر لیں۔ اگر زیادہ مصالحہ تیار کرنا ہو تو تمام اجزاء کی مقدار دگنی کردیں۔ مکس پاؤڈر سے نہ صرف سادے بلکہ بینگن اور آلو کے پکوڑے بھی آسانی سے بن جائیں گے۔

Sirf 5 Minutes Main Pakoray Bananay Ki Recipe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sirf 5 Minutes Main Pakoray Bananay Ki Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sirf 5 Minutes Main Pakoray Bananay Ki Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1927 Views   |   08 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خستہ کرارے پکوڑے صرف 5 منٹ میں تیار۔۔ ہمارے بتائے طریقے سے نت نئے پکوڑے ٹرائی کریں اور افطار میں سب کے دل جیت لیں

خستہ کرارے پکوڑے صرف 5 منٹ میں تیار۔۔ ہمارے بتائے طریقے سے نت نئے پکوڑے ٹرائی کریں اور افطار میں سب کے دل جیت لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خستہ کرارے پکوڑے صرف 5 منٹ میں تیار۔۔ ہمارے بتائے طریقے سے نت نئے پکوڑے ٹرائی کریں اور افطار میں سب کے دل جیت لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔