یہ رونے کی آوازیں درخت کے اندر سے آرہی ہیں۔۔ احمد علی اکبر کے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ! رونگٹے کھڑی کردینے والی ویڈیو وائرل

"اس درخت سے جو بھی آوازیں آرہی ہیں وہ سچی ہیں۔ آپ نے کچھ بھی نقلی یا فیک نہیں سنا'۔

یہ کہنا ہے پری زد اسٹار احمد علی اکبر کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایسی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک جنگل میں موجود ہیں اور ایک پرانے درخت میں بنے سوراخ سے کسی کے رونے کی عجیب و غریب آواز آرہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو کے اوپر احمد نے لکھا ہوا ہے کہ یہ ویڈیو کچھ لوگوں کو پریشان کرسکتی ہے جبکہ آنے والی آواز کسی بچے کے رونے جیسی لگ رہی ہے۔

اس ویڈیو کے نیچے کئی لوگوں نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ ٹی وی میزبان انوشے اشرف لکھتی ہیں کہ “ یہ درخت مدد کا طلب گار ہے، اسے بے حد شدت سے پانی کی ضرورت ہے، ایسی بہت سی کہانیاں ہیں جو قدرت کو سننا چاہتے ہیں، یہ آوازیں ہمیں الرٹ کر رہی ہیں ساتھ انہوں نے ایک لنک بھی شیئر کیا جس میں ان آوازوں کی سائنسی وجہ بیان کی گئی ہے۔

البتہ احمد علی اکبر کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس آواز کے پیچھے چھپی مخلوق کوجنات سمجھ کر خوفزدہ بھی ہورہے ہیں لیکن کچھ لوگوں کے مطابق اس آواز کے پیچھے سائنسی وجہ موجود ہے۔

Darakht Se Rony Ki Awazain Aa Rhi Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Darakht Se Rony Ki Awazain Aa Rhi Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Darakht Se Rony Ki Awazain Aa Rhi Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7696 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ رونے کی آوازیں درخت کے اندر سے آرہی ہیں۔۔ احمد علی اکبر کے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ! رونگٹے کھڑی کردینے والی ویڈیو وائرل

یہ رونے کی آوازیں درخت کے اندر سے آرہی ہیں۔۔ احمد علی اکبر کے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ! رونگٹے کھڑی کردینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ رونے کی آوازیں درخت کے اندر سے آرہی ہیں۔۔ احمد علی اکبر کے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ! رونگٹے کھڑی کردینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔