کیا واقعی کرینہ کپور بیٹوں کی آیا کو لاکھوں روپے تنخواہ دیتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق

کرینہ بہت اچھی ماں ہیں. ان کے اپنے اصول ہیں جن کی پابندی بچے بھی کرتے ہیں۔ سیف بھی اپنے بچوں کے ساتھ بہت پیار کرتے ہیں"

یہ کہنا ہے للیتا ڈیسلوا کا جو کرینہ اور سیف کے بچوں کی آیا ہیں. للیتا نے بتایا کہ تیمور کی پیدائش سے ہی میڈیا ان کے پیچھے سائے کی طرح رہتا تھا جس کی وجہ سے مجھ پر دباؤ رہتا تھا میں کہتی تھی یہ بہت چھوٹا بچہ ہے آپ لوگ یہاں سے جائیں.

للیتا کہتی ہیں کہ تیمور بہت پیارا بچہ ہے، اس کے والدین بھی پیارے اور خوبصورت ہیں، لیکن مجھے تیمور کی حفاظت کی بہت فکر تھی کہ اسے کیمرہ سے کیسے محفوظ رکھا جائے۔

للیتا کہتی ہیں کہ کرینہ ہمیں اپنے خاندان کی طرح ہی سمجھتی ہیں. ہم اکثر ساتھ کھانا کھاتے ہیں خاص طور پر بچوں کے ساتھ ہمارا کھانا ضروری ہے. ایک سا کھان پکتا ہے اور اسٹاف بھی وہی کھاتا ہے.

البتہ تنخواہ کے بارے میں للیتا کا کہنا تھا کہ یہ سب افواہیں ہیں کہ مجھے ڈھائی لاکھ تنخواہ ملتی ہے. ایک بار میں نے کسی خبر میں سن کر کرینہ سے پوچھا تھا کہ کیا وہ مجھے اتنی تنخواہ دیں گی تو انھوں نے کہا کہ یہ سب لطیفے ہیں بہن، ان کو سنجیدگی سے نہ لینا۔

للیتا نے اگرچہ اپنی تنخواہ کے بارے میں بتایا تو نہیں البتہ بالی وڈ اداکاروں کے بچوں کی آیا کی تنخواہ اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق کرن راؤ اور عامر خان اپنے بیٹے آزاد کی آیا کو سالانہ ڈھائی کروڑ روپے ادا کرتے تھے جبکہ سنی لیون 2 لاکھ ماہانہ، نیہا دھوپیا 60 ہزار ماہانہ، شاہ رخ خان سب سے چھوٹے ابرام خان کے لئے 5 لاکھ ماہانہ، کرن جوہر ہر بچے کے لئے ماہانہ 3،4 لاکھ جبکہ میرا راجپوت اور شاہد کپور اپنے بچوں کے لیے ہر مہینے 3،4 لاکھ روپے آیا کو دیتے ہیں.

Taimoor Ali Khan Nannys Salary

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Taimoor Ali Khan Nannys Salary and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Taimoor Ali Khan Nannys Salary to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2037 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا واقعی کرینہ کپور بیٹوں کی آیا کو لاکھوں روپے تنخواہ دیتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق

کیا واقعی کرینہ کپور بیٹوں کی آیا کو لاکھوں روپے تنخواہ دیتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا واقعی کرینہ کپور بیٹوں کی آیا کو لاکھوں روپے تنخواہ دیتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔