تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو تو شہد میں کیا ملا کر کھائیں؟ جھڑتے بال اور موٹاپے سے لے کر بانجھ کرنے والے تھائی رائیڈ میں استعمال ہونے والا نسخہ

تھائی رائیڈ گلینڈز کا مسئلہ اگر کسی خاتون کو ہو تو اس کو کنٹرول کرنے کے لئے عمر بھر دوائی کا استعمال لازمی ہے کیونکہ اس کا کوئی علاج نہیں. یہ مرض عام موڈ سوئنگز سے لے کر موٹاپا، بال جھڑنا یہاں تک کہ بانجھ پن بھی ساتھ لاتا ہے. البتہ کچھ ایسی قدرتی چیزیں بھی ہیں جو اس مرض کی علامات کو کسی حد تک کنٹرول کر کے زندگی کو آسان بنا دیتی ہیں.

شہد ایک قدرتی میٹھا ہے جس میں اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز اور معدنیات کی مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ بہتر شکر کا ایک صحت مند متبادل ہو سکتا ہے. شہد تھائی رائیڈ گلینڈز کی تکلیف میں فائدہ مند ہے. اسی طرح اخروٹ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا بڑا ذریعہ ہے جو کہ دل کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ اس میں سیلینیم اور آیوڈین بھی ہوتے ہیں، جو کہ تھائیرائڈ کے خلاف مدافعت کے لیے ضروری معدنیات ہیں۔ سیلینیم، خاص طور پر تھائیرائڈ ہارمونز کی پیداوار کے لیے اہم ہے۔

شہد میں اخروٹ کی گری یا اس کا پاؤڈر ملا کر رکھ لیں اور ایک چائے کا چمچ صبح شام استعمال کریں. اگر آپ شوگر کی مریضہ ہیں تو پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے.

Benefits Of Walnut And Honey In Thyroid Gland

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Walnut And Honey In Thyroid Gland and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Walnut And Honey In Thyroid Gland to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1288 Views   |   05 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو تو شہد میں کیا ملا کر کھائیں؟ جھڑتے بال اور موٹاپے سے لے کر بانجھ کرنے والے تھائی رائیڈ میں استعمال ہونے والا نسخہ

تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو تو شہد میں کیا ملا کر کھائیں؟ جھڑتے بال اور موٹاپے سے لے کر بانجھ کرنے والے تھائی رائیڈ میں استعمال ہونے والا نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو تو شہد میں کیا ملا کر کھائیں؟ جھڑتے بال اور موٹاپے سے لے کر بانجھ کرنے والے تھائی رائیڈ میں استعمال ہونے والا نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔