جہاں بیٹی دفن ہے وہیں عید کا فراک رکھ دیا.. زلزلے میں 8 سالہ بیٹی کو کھو دینے والے باپ کا دل چیر دینے والا عمل سب کی آنکھ میں آنسو لے آیا

"یہ گلابی فراک اس بچی کے لئے ہے جس کا انتقال ترکی میں آنے والے زلزلے میں ہوا تھا۔ بچی کی عمر صرف 8 برس تھی۔ یہ فراک اس کے والد کی طرف سے اپنی بیٹی کے لئے عید کا تحفہ ہے"

کیپشن پر لکھے گئے الفاظ ہر اس شخص کا دل چیرنے کے لئے کافی ہیں جو ایک حساس دل رکھتا ہے۔

میری بیٹی یہیں دفن ہے

تفصیلات کے مطابق غمزدہ باپ نے بیٹی کی عید کا فراک خرید کر اسی جگہ لا کر رکھا جہاں فروری کے مہینے میں اس کی بیٹی زلزلے کی وجہ سے موت کی وادیوں میں کھو گئی تھی۔

ہر آنکھ اشکبار

سوشل میڈیا پر یہ تصویر آتے ہی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور ہر آنکھ باپ کی بے بسی دیکھ کر اشکبار ہے جو اس سال اپنی بیٹی کی یادوں کے سہارے عید بتا رہا ہے۔

پیاروں کو کھونے کے بعد پہلی عید

واضح رہے کہ ترکی میں رواں برس 6 فروری کو 7.8 شدت کا خوفناک ترین زلزلہ آیا تھا جس کے باعث لاکھوں افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔ افسوسناک حادثے کے بعد یہ پہلی عید ہے جو ترک شہری اپنے پیاروں کی یاد میں گزار رہے ہیں۔

Jahan Beti Dafan Hai Waha Frok Rakh Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jahan Beti Dafan Hai Waha Frok Rakh Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jahan Beti Dafan Hai Waha Frok Rakh Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1367 Views   |   26 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

جہاں بیٹی دفن ہے وہیں عید کا فراک رکھ دیا.. زلزلے میں 8 سالہ بیٹی کو کھو دینے والے باپ کا دل چیر دینے والا عمل سب کی آنکھ میں آنسو لے آیا

جہاں بیٹی دفن ہے وہیں عید کا فراک رکھ دیا.. زلزلے میں 8 سالہ بیٹی کو کھو دینے والے باپ کا دل چیر دینے والا عمل سب کی آنکھ میں آنسو لے آیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جہاں بیٹی دفن ہے وہیں عید کا فراک رکھ دیا.. زلزلے میں 8 سالہ بیٹی کو کھو دینے والے باپ کا دل چیر دینے والا عمل سب کی آنکھ میں آنسو لے آیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔