دل کو بنائیں مضبوط لیکن ۔۔۔ سورج مکھی کے بیج کھانے کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے!

سورج مکھی کے بیجوں کو اکثر بچے چبا کر کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں، جنہیں عام طور پر کالے بیج کہا جاتا ہے۔ ان کالے بیجوں کی افادیت اور اہمیت بہت زیادہ ہے۔
پہلے بھی کم نے کے-فوڈز میں آپ کو ان فوائد سے متعلق بتایا تھا آج ہم آپ کو ایک مرتبہ پھر ان کالے بیجوں کے لاجواب فوائد بتانے جا رہے ہیں جس کے بعد آپ بھی ان کو ایک مرتبہ استعمال کریں اور روزانہ کا معمول بنالیں یہ آپ کو بہت فائدہ دیں گے۔

سورج مکھی کے بیج کھانے کے فائدے:

٭ ان بیجوں میں لینولک ایسڈ ہوتا ہے جس کے استعمال سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے، ہارٹ اٹیک کے خدشے سے بچا جاسکتا ہے۔
٭ اس میں موجود وٹامن بی-3 اضافی کولیسٹرول کو جلانے اور جسم کو فٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ ان بیجوں میں سیلینئم اور زنک پائے جاتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو بہتر طور پر بوسٹ کرنے اور آپ کو وائرل انفیکشنز سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔
٭ ان میں موجود بیٹاسسٹرول کینسر کے خلیات کو ختم کرنے اور جسم کو اینٹی کینسر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
٭ ان میں موجود بی ایم بپیز دماغ کو تیز کرنے اور حافظے کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔
٭ اس میں آئرن اور تھائیمن پائے جاتے ہیں جو بلڈ کینسر سے بچانے اور جسم میں خون کی مقدار کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔
٭ سورج مکھی کے بیجوں میں غذائی ریشہ موجود ہوتا ہے جو نظامِ انہضام کو بہتر بناتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Sunflower Seeds Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sunflower Seeds Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sunflower Seeds Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Misbah  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3949 Views   |   20 Nov 2021
About the Author:

Misbah is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Misbah is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دل کو بنائیں مضبوط لیکن ۔۔۔ سورج مکھی کے بیج کھانے کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے!

دل کو بنائیں مضبوط لیکن ۔۔۔ سورج مکھی کے بیج کھانے کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دل کو بنائیں مضبوط لیکن ۔۔۔ سورج مکھی کے بیج کھانے کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔