"اس عمر میں بچوں کی شادیاں یا منگنیاں کروا دینا بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس طرح وہ بھٹکتے نہیں ہیں. میرا بیٹا چھپ چھپ کر کسی سے میسجز پر بات کرتا تھا، پوچھنے پر اس نے بتایا کہ ایک لڑکی پسند ہے تو میں نے کہا بسم اللہ کرتے ہیں"
یہ کہنا ہے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایسی خاتون کا جنھوں نے اپنے 12 برس کے بیٹے کی ضد مانتے ہوئے نہ صرف اس کی دھوم دھام سے منگنی کروائی ہے بلکہ کم عمری میں رشتے کروانے کی حمایت بھی کی ہے.
مختلف یوٹیوبرز کے پوچھے گئے نامناسب سوالات کے جوابات بنا کسی شرم اور جھجھک کے بچوں نے سب کے سامنے دیے. بچوں کے متعلق سوال کرنے پر 12 برس کے دلہا کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کا رش لگا دے گا جبکہ بیوی کو بھی منا لے گا. افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ یہ تمام گفتگو والدین اور رشتے داروں کے سامنے ہوتی رہی لیکن کسی کو اس پر اعتراض نہ ہوا.
سماء ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے معروف سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ اس قسم کے واقعات اس وقت سامنے آتے ہیں جب والدین اپنی ذمہ داری مناسب طور پر ادا نہیں کرتے. جس عمر میں بچوں کو نصابی اور کھیل کود جیسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیئے اس وقت بچہ اپنی ماں سے شادی کی فرمائش کررہا ہے تو اس میں قصور وار بچہ نہیں بلکہ والدین ہیں. ان مسائل سے نمٹنے کے لئے والدین کو اس حوالے سے تعلیم دینے کی ضرورت ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like 12 Saal Kay Bachon Ki Baat Pakki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 12 Saal Kay Bachon Ki Baat Pakki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچوں کا رش لگا دوں گا.. 12 برس کے لڑکے کی ابھی سے ایسی سوچ! ذمہ دار کون؟
بچوں کا رش لگا دوں گا.. 12 برس کے لڑکے کی ابھی سے ایسی سوچ! ذمہ دار کون؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کا رش لگا دوں گا.. 12 برس کے لڑکے کی ابھی سے ایسی سوچ! ذمہ دار کون؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔