موت قریب تھی مگر نماز بھی ضروری تھی ۔۔ وفات سے کچھ دیر قبل بیمار بزرگ کی اسپتال کے آئی سی یو میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو آپ کو رلا دے گی

وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اللہ ان کے آخری وقت میں بھی نماز پڑھنے کی ہدایت بخشتا ہے۔ ایسے کئی لوگ اس دنیا سے گزرے ہیں جنہوں نے موت سے اللہ کو نماز میں یاد کیا اور پھت انتقال کر گئے۔

انہی میں یہ بزرگ شخص بھی شامل تھے جنہوں نے اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں اپنی وفات سے کچھ دیر قبل اللہ پاک کو یاد کرتے ہوئے بیماری کی حالت میں نماز ہمت کے ساتھ ادا کی۔ بزرگ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین بزرگ کی آخری لمحات میں نماز کی ادائیگی پر انہیں اللہ کا نیک ولی قرار دے رہے ہیں۔

یہ بزرگ کون تھے؟

ویڈیو میں موجود نماز پڑھتے ہوئے یہ شخص حاجی خالد محمود عطاری تھے۔
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ کے مطابق 9 جنوری 2022ء کو مبلغ دعوت اسلامی و نگران ڈسٹرکٹ فیصل آباد حاجی خالد محمود عطاری علالت کے سبب جڑانوالہ میں انتقال کرگئے تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ بعد ظہر جناح پارک واٹر ورکس گراؤنڈ جڑانوالہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں ہزاروں فالوورز اور سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
مرحوم کو ذکر اللہ اور نعت رسول ﷺ کی صداؤں میں جڑانوالہ کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ حاجی خالد محمود عطاری کی اس ویڈیو کو 4 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Mout Ke Waqt Namaz Zaroori Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mout Ke Waqt Namaz Zaroori Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mout Ke Waqt Namaz Zaroori Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2294 Views   |   12 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

موت قریب تھی مگر نماز بھی ضروری تھی ۔۔ وفات سے کچھ دیر قبل بیمار بزرگ کی اسپتال کے آئی سی یو میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو آپ کو رلا دے گی

موت قریب تھی مگر نماز بھی ضروری تھی ۔۔ وفات سے کچھ دیر قبل بیمار بزرگ کی اسپتال کے آئی سی یو میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو آپ کو رلا دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موت قریب تھی مگر نماز بھی ضروری تھی ۔۔ وفات سے کچھ دیر قبل بیمار بزرگ کی اسپتال کے آئی سی یو میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو آپ کو رلا دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔