'صنم تیری قسم' کے ہیرو ہرش وردھن نے ساتھی اداکارہ ماورا حسین کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟ انٹرویو

حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے اپنے قریبی دوست و اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کی ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز کافی دنوں سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب ان کی شادی کے ساتھ ہی انکی واحد بالی ووڈ فلم 'صنم تیری قسم' بھی بھارت میں دوبارہ ریلیز کی گئی، جس نے بہترین بزنس کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔

پنک ولا کے مطابق، فلم کے ہیرو ہرشوردھن رانے سے ایک انٹرویو کے دوران ماورا سے متعلق سوال کیا گیا جس میں ان سے پوچھا گیا، کیا انہوں نے اپنی فلم کی ساتھی اداکارہ ماورا کی شادی پر انہیں کوئی تحفہ دیا ہے؟

جس پر ان کا کہنا تھا کہ، میں ماورا کو فلم کے نمبرز کے ذریعے نیک خواہشات دینا چاہوں گا چونکہ ہماری فلم کی دوبارہ ریلیز نے کامیاب بزنس کیا۔

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ، 2016 میں جب یہ فلم ریلیز کے بعد فلاپ ہوئی تو ماورا نے ساتھی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر سے رابطہ ختم کر دیا تھا۔

ہرش وردھن نے ماورا کیلیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، میں امید کرتا ہوں جتنی خوشی شادی کے قت ان کے چہرے پر تھی، فلم کی کامیابی دیکھ کر یہ خوشی اور بڑھ جائے۔ کیونکہ اس سے بہترین تحفہ ان کے لیئے کچھ نہیں ہو سکتا۔

Harshvardhan Rane Ne Mawra Hocane Ko Kya Gift Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Harshvardhan Rane Ne Mawra Hocane Ko Kya Gift Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Harshvardhan Rane Ne Mawra Hocane Ko Kya Gift Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1592 Views   |   13 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 February 2025)

'صنم تیری قسم' کے ہیرو ہرش وردھن نے ساتھی اداکارہ ماورا حسین کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟ انٹرویو

'صنم تیری قسم' کے ہیرو ہرش وردھن نے ساتھی اداکارہ ماورا حسین کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟ انٹرویو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 'صنم تیری قسم' کے ہیرو ہرش وردھن نے ساتھی اداکارہ ماورا حسین کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟ انٹرویو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔