Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain

Dangerous Things for Toddlers

پلاسٹک کی اشیائی میں موجود خطرناک کیمیکلز انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتے ہیں اور کئی طرح کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں ۔
اب سائنسدانوں نے ان کا ایک ایسا نقصان بتادیا ہے کہ حاملہ اور بچے اور دود ھ پلانے کی خواتین ان کو ہاتھ بھی نہیں لگائیں گی ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز میں Bisphenol A نامی موذی کیمیکل پایا جاتا ہے ۔ اگر حاملہ خواتین یا بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں اس کیمیکل کی زد میں آجائیں تو ان کے بچے کے تمام عمر کے لیے معدے کے مسائل سے دو چار ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں ۔

ڈاکٹروں کا کہنا تھاکہ یہ کیمیکل بچوں کے معدوں میں موجود اچھے اور برے بیکٹیریا کے توازن میں بگار پیدا کر دیتا ہے جو تمام عمر ٹھیک نہیں ہوپاتا ۔ بچوں کا دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بھی یہ اتنا ہی خطرناک ہے کیونکہ یہ ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں منتقل ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔

چنانچہ حاملہ اور بچے کو دودھ پلانے والی خواتین کو چاہیے کہ کھانے پینے کی ایسی اشیاء ہر گز مت کھائیں جو پلاسٹک کی پیکنگ میں آتی ہیں ۔ کھانے کی اشیاء لانے کے لیے شیشے یا اسٹیل کے برتن استعمال کیے جانے چاہئیں تاکہ آپ کے بچے اس دائمی مرض سے محفوظ رہ سکیں ۔

Chemicals in plastic objects are very dangerous for human health. These chemicals are particularly dangerous for humans especially for pregnant women as well as her infant.

According to scientists, a chemical namely Bisphenol A is highly harmful for the health of to-be-mothers and their children. Having affected by this chemical may lead to long term stomach problems for the kid and their mom.

Tags: Safe and Unsafe Things at Home Hazardous Things for Toddlers Harmful Things for Mothers

By aqib shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   56465 Views   |   15 Oct 2017
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.