ساس کو کنٹرول کرنے کا تعویز دیں ۔۔ جہاز میں مفتی زرولی سے ائیر ہوسٹس نے ساس کی شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا جو اس کی بولتی بند ہو گئی، دیکھیں

شادی کے بعد اچھے گھر کا خواب ہر لڑکی دیکھتی ہے مگر زیادہ تر سننے میں یہی آتا ہے کہ بہو کی ساس سے بنتی نہیں اسی وجہ سے گھر میں لڑائیاں ہو جاتی ہیں۔ تو بالکل ایک ایسا ہی واقعہ سعودی عرب سے واپسی پر مشہور مفتی اور عالم دین کے ساتھ ہوا۔ ایک ائیر ہوسٹس نے ان کو دیکھا اور کہا کہ کافی دیر سے آپکو ڈھونڈ رہی ہوں مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔

تو مفتی زرولی جو ہمیشہ عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں انہوں نے کہا جی عرض کریں تو خاتون کہتی ہیں کہ میں اپنی ساس سے تنگ ہوں، وہ مجھے بہت برا بھلا کہتی ہے۔ یہی نہیں جب بھی میں یہاں نوکری پر آنے لگتی ہوں تو وہ مجھے بہت کچھ کہہ جاتی ہے ۔ تو میں چاہتی ہوں کہ آپ کوئی تعویز دیں تاکہ گھر کے حالات اچھے ہو جائیں۔

یہ باتیں سننے کے بعد مولانا صاحب کہتے ہیں کہ یہ جو سب باتیں آپکی ساس کہتی ہے کیا یہ سب غلط ہیں؟ تو ائیر ہوسٹس کہنے لگی کہ نہیں جی ہے تو بالکل صحیح مگر کیا کریں نوکری ہے ہماری اور اسی بات کی تو تنخواہ لیتے ہیں ہم۔ تو مفتی زرولی نے کہا کہ پھر تعقیز آپکی ساس کیلئے نہیں بلکہ آپ کیلئے ضروری ہے تاکہ آپ اپنے آپ کو بدلو۔

اور عزات دار طریقے سے گھر بیٹھو، سر پر دوپٹہ لیکر اپنا گھر سنبھالو۔ اس میں کوئی تعویز کی ضرورت نہیں بس اپنی زندگیوں میں قرآن پاک کو شامل کرو تاکہ سب مسئلے مسائل اور پریشانیاں سب خود بخود ختم ہو جائیں۔

Sas Ko Control Karne Ka Wazifa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sas Ko Control Karne Ka Wazifa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sas Ko Control Karne Ka Wazifa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2581 Views   |   22 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 September 2024)

ساس کو کنٹرول کرنے کا تعویز دیں ۔۔ جہاز میں مفتی زرولی سے ائیر ہوسٹس نے ساس کی شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا جو اس کی بولتی بند ہو گئی، دیکھیں

ساس کو کنٹرول کرنے کا تعویز دیں ۔۔ جہاز میں مفتی زرولی سے ائیر ہوسٹس نے ساس کی شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا جو اس کی بولتی بند ہو گئی، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس کو کنٹرول کرنے کا تعویز دیں ۔۔ جہاز میں مفتی زرولی سے ائیر ہوسٹس نے ساس کی شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا جو اس کی بولتی بند ہو گئی، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔