50 سال کی عمر میں بھی 18 سال جیسی خوبصورت اور جوان جلد ۔۔ صابن میں بس ایک چیز ملائیں اور کمال دیکھیں

خوبصورت اور حسین نظرآنا ہر مرد وعورت کا خواب ہوتا ہے۔ ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ دوسرے سے الگ اور خوبصورت نظر آئے لیکن عمرکی نشانیاں سب سے پہلے آپ کے چہرے پر ہی ظاہر ہوتی ہیں۔ بعض اوقات آپ کی عمر کم ہوتی ہے لیکن اپنا خیال نہ رکھنے، بیماری، پریشانی اور کسی اسکن پرابلم کی وجہ سے آپ کی جلد پر داغ دھبے، جھائیاں اور جھریاں پڑ جاتی ہیں۔ تو ان سب مسائل کا ہم بہت آسان حل پیش کر رہے ہیں ۔۔

کسی بھی بیوٹی سوپ اور گرین ٹی سے آپ ایک شاندار کریم بنا کر اپنی جلد کو نئے سرے سے جوان اور شگفتہ بنا سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے۔

کوئی بھی اچھی کوالٹی کا بیوٹی سوپ لیں اور اس کو کدو کش کر لیں۔
ایک پین میں ایک کپ گرم پانی لیں اور گرین ٹی کے ٹی بیگ کو اس میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد جب اس میں گرین ٹی کا سارا رنگ اور اثرات مل جائیں تو اس پانی کو چولہے پر چڑھا دیں۔
اب اس میں 2 چمچ کارن فلاور ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ، چمچ چلاتے رہیں ورنہ گٹھلیاں بن جائیں گی۔
جب ایک گاڑی کریم کی شکل میں یہ مکسچر آجائے تو اسے چولہے سے اتار لیں اور اب اس میں دو چمچ کدو کش کیا ہوا صابن ملادیں۔ اور خوب اچھی طرح مکس کریں کہ یہ ایک ہموار کریم کی شکل اختیار کر لے۔
اب اس کریم کو ایک جار میں بھر کر رکھ لیں اوراپنے چہرے، ہاتھوں اور گردن پر لگائیں اور خشک ہونے دیں۔
30 منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔ آپ خود اپنے چہرے کی چمک اور فریش نیس دیکھ کرحیران رہ جائیں گی۔
یہ عمل ہفتے میں دو دفعہ کریں۔ کچھ ہی دن میں آپ کی جلد بالکل 18 سال کی لڑکی کی طرح صاٖف ستھری داغ دھبوں اور جھریوں سے پاک ہوجائے گی۔

Khubsoorat Aur Jawan Jild Ke Liye

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Khubsoorat Aur Jawan Jild Ke Liye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khubsoorat Aur Jawan Jild Ke Liye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6909 Views   |   10 Oct 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

50 سال کی عمر میں بھی 18 سال جیسی خوبصورت اور جوان جلد ۔۔ صابن میں بس ایک چیز ملائیں اور کمال دیکھیں

50 سال کی عمر میں بھی 18 سال جیسی خوبصورت اور جوان جلد ۔۔ صابن میں بس ایک چیز ملائیں اور کمال دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 50 سال کی عمر میں بھی 18 سال جیسی خوبصورت اور جوان جلد ۔۔ صابن میں بس ایک چیز ملائیں اور کمال دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔