جوانی میں ہی معذور ہو گیا تھا ۔۔ 350 کلو وزنی نوجوان کو ٹرک میں اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے اسے کیسے چند منٹ میں اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا؟

جوانی میں ہی وہیل چیئر پر آ گیا۔ یہ الفاظ ہیں اس پاکستانی کے جس کی عمر تو ہے 30 سال پر وزن 350 کلو سے بھی زائد ہے۔ ہنستا کھیلتا نوجوان کس طرح ایک دم سے بستر پر آ گیا۔ آئیے جانتے ہیں ہماری ویب کی اس خبر میں۔

ہوا کچھ یوں کہ محمد وسیم نامی نواجون کا وزن 2013 کے بعد اچانک سے بڑھنا شروع ہو گیا مگر اس نے تواجہ نہ دی اور پھر 2019 کے بعد یہ بالکل چارپائی پر پڑ گیا۔ حالت اس قدر خراب ہوئی کہ دوست احباب ساتھ چھوڑ گئے۔ اٹھانے بٹھانے والا کوئی نہ رہا پر بزرگ والدین اور ایک دوست سہارا بن گیا۔

یوں آج سے کچھ دن پہلے ایک ادارے کے تعاون سے ڈاکٹر معاز تک پہنچے جنہوں نے اس کا دواؤں کی مدد سے 50 کلو وزن کم کیا جس کے بعد یہ چھڑی کے سہارا سے خود چلنے پھرنے لگ گیا۔

اب معزز ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال کے اندر اندر اس شخص کا وزن 80 کلو پر لے آئیں گے انشاء اللہ۔ ابھی تو صرف اس کے معدے کے سائز کو چھوٹا کیا ہے اور اسے آنتوں کے ساتھ جوڑا ہے۔

مشہور نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمد وسیم کا یہ حال اس وجہ سے ہوا کہ وہ جانور پالتا تھا اور جب اس نے تما م جانور فروخت کر دیے تو اس کے بعد وہ کوئی کام نہیں کرتا تھا، سارا دن گیم ہی کھیلتا اور کھاتا پیتا تھا جس کی وجہ سے اتنا بھاری بھرکم جسم ہو گیا ۔ تاہم اب وسیم کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہے اور اسے اب ایک امید کی کرن نظر آئی ہے۔

اور جیسے ہی وہ ٹھیک ہو جائے گا تو والدین کا خیال رکھے گا اور کام کاج دوبارہ سے شروع کر دوں گا یہی نہیں اپنا دہان بھی رکھوں گا، چہل قدمی کروں گا ، کھانے پینے میں احتیاط کروں گا اور ان سب لوگوں سے رابطہ ختم کر دوں گا جو میرے برے وقت میں ساتھ چھوڑ گئے تھے۔

Jawani Main Mazoor Ho Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jawani Main Mazoor Ho Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jawani Main Mazoor Ho Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5456 Views   |   18 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جوانی میں ہی معذور ہو گیا تھا ۔۔ 350 کلو وزنی نوجوان کو ٹرک میں اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے اسے کیسے چند منٹ میں اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا؟

جوانی میں ہی معذور ہو گیا تھا ۔۔ 350 کلو وزنی نوجوان کو ٹرک میں اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے اسے کیسے چند منٹ میں اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوانی میں ہی معذور ہو گیا تھا ۔۔ 350 کلو وزنی نوجوان کو ٹرک میں اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے اسے کیسے چند منٹ میں اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔