میرے کپڑے بھی پھٹ گئے اور ۔۔ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کا حادثہ کیسے پیش آیا اور شوہر نے فوری طور پر کیسے بیوی کی مدد کی؟

حال ہی میں، صرحا اصغر اور ان کے شوہر کو ان کے گھر میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں اداکارہ کو ایک اجنبی نے ہراساں کیا۔

رپورٹ کے مطابق، اس افسوسناک واقعہ میں، اجنبی نے صرحا کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور ان کے شوہر سے بھی لڑائی کی ۔ اداکارہ اور ان کے شوہر نے مجرم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پہلی معلوماتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مجرم نے مبینہ طور پر صرحا کو دھمکیاں دیں اور اسے ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اب محفوظ رہی۔

صرحا نے پولیس کو بتایا کہ، بازار سے واپسی پر ایک نامعلوم شخص نے اس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا اور دھمکیاں دیں۔ شکایت کنندہ نے پولیس کو بتایا کہ مجرم جس کی شناخت عاصم کے نام سے ہوئی ہے وہ اس کے گھر تک اس کا تعاقب کرتا رہا۔ اس کے بعد حملہ آور نے صرحا کے شوہر سے ہاتھا پائی کی اور اسے پکڑنے کی کوشش بھی کی اور لڑائی کے دوران اس نے صرحا کے کپڑے بھی پھاڑ دیے تاہم وہ اس سے بچنے ہون میں کامیاب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق، واقعہ یکم اگست کو اس وقت پیش آیا جب صرحا سامان لینے بازار گئی تھی۔ ایف آئی آر صرحا اصغر کے شوہر عمر مرتضیٰ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں شیئر کی گئی تفصیلات کے مطابق صرحا بازار سے واپس آرہی تھی جب یہ واقعہ پیش آیا۔ مجرم ان کا گھر تک پیچھا کرتا رہا۔

واقعہ کے بعد صرحا اصغر نے اس کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی، انہوں نے اس ہولناک واقعے کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے کے لیے میڈیا رپوٹرز سے رابطہ کیا۔ انہوں نے نیوز چینلز پر واقعہ کی مکمل تفصیلات بتانے پر اپنے غصے کا اظہار بھی کیا ور کہا کہ اپنے چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کیلیئے مجھے اور میرے شوہر کو کال کر کر کے انٹرویو پر بلانا بند کریں۔

Srha Asghar Ke Sath Harrasment

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Srha Asghar Ke Sath Harrasment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Srha Asghar Ke Sath Harrasment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3395 Views   |   11 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرے کپڑے بھی پھٹ گئے اور ۔۔ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کا حادثہ کیسے پیش آیا اور شوہر نے فوری طور پر کیسے بیوی کی مدد کی؟

میرے کپڑے بھی پھٹ گئے اور ۔۔ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کا حادثہ کیسے پیش آیا اور شوہر نے فوری طور پر کیسے بیوی کی مدد کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے کپڑے بھی پھٹ گئے اور ۔۔ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کا حادثہ کیسے پیش آیا اور شوہر نے فوری طور پر کیسے بیوی کی مدد کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔