کھوپرا، مصری اور ۔۔ اب بالوں اور چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلیئے الگ الگ چیزیں استعمال کرنے کے بجائے یہ نسخہ آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں

عام زندگی میں پیش آنے والے مسئلوں میں سب سے عام مسئلہ گرتے بالوں اور خراب ہوتی جلد کا ہے، جس کے لیئے ہر کوئی فکر مند رہتا ہے۔ کچھ لوگ تو انہیں اچھا کرنے پر لاکھوں روپے لگا دیتے ہیں لیکن ظاہر سی بات ہے اتنا پیسہ ہر کسی کے پاس تو نہیں ہوتا۔

اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جارہے ہیں جس میں پیسے کم لگیں اور فائدے بے شمار ملیں۔

بالوں اور جلد کیلیئے بہترین نسخہ:

۔ آملہ پاؤڈر، کالے تل، ناریل کا پاؤڈر یا کھوپرا اور دھاگہ مصری۔

۔ ان چاروں چیزوں کو ایک جتنا لے کر باریک پیس لیں اور پاؤڈر بنا لیں۔

۔ اب روزانہ دن میں 2 بار کھانے کے بعد، 4 سے 6 گرام اس پاؤڈر کو سادے پانی کے ساتھ پھانک لیں۔

۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے بال کالے آئیں گے، خشکی ختم ہوگی، اور بال ٹوٹنا اور گرنا کم ہوجائیں گے۔

۔ جبکہ چہرے کی جھریاں اور جھائیاں کم ہوں گی اور آپ کو ملے گی خوبصورت اور جوان جلد۔

Homemade Powder For Hairs And Skin

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Powder For Hairs And Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Powder For Hairs And Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1688 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

کھوپرا، مصری اور ۔۔ اب بالوں اور چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلیئے الگ الگ چیزیں استعمال کرنے کے بجائے یہ نسخہ آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں

کھوپرا، مصری اور ۔۔ اب بالوں اور چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلیئے الگ الگ چیزیں استعمال کرنے کے بجائے یہ نسخہ آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھوپرا، مصری اور ۔۔ اب بالوں اور چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلیئے الگ الگ چیزیں استعمال کرنے کے بجائے یہ نسخہ آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔