چوہدری اسلم کے بیٹے کا نکاح۔۔ دلہن کون ہے؟ رنگا رنگ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں

Nikkah Ceremony Of Chaudhary Aslam Son

کراچی کی گینگ وار کی تاریخ میں ایس ایس پی اسلم چوہدری ایک جانی پہچانی اور متنازع شخصیت کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ وہ اپنے جرات مندانہ پولیس مقابلوں اور شہر میں جاری کلین اپ آپریشن کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کی وجہ سے مشہور تھے۔ بدقسمتی سے وہ خود ایک دھماکے میں نشانہ بنے اور اسی واقعے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اب اس خاندان میں خوشی کا موقع آیا ہے، جہاں ایس ایس پی اسلم چوہدری کے صاحبزادے کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر دولہا سیاہ لباس میں باوقار دکھائی دیا جبکہ دلہن نے سنہری لباس کا انتخاب کر کے سب کی توجہ حاصل کی۔ نکاح کی یہ خوبصورت جھلکیاں خاندان نے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر خاصی پسند کی جا رہی ہیں۔

یاد رہے، حال ہی میں فلم دھریندر میں اداکار سنجے دت نے ان کے کردار کو پردۂ اسکرین پر پیش کیا، جس کے بعد ایک بار پھر اسلم چوہدری کا نام خبروں اور سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔ اس دوران ان کی اہلیہ نورین اسلم بھی مختلف انٹرویوز میں اپنے خیالات اور یادیں شیئر کرتی نظر آئیں۔

Nikkah Ceremony Of Chaudhary Aslam Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nikkah Ceremony Of Chaudhary Aslam Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nikkah Ceremony Of Chaudhary Aslam Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   36 Views   |   22 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2025)

چوہدری اسلم کے بیٹے کا نکاح۔۔ دلہن کون ہے؟ رنگا رنگ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں

چوہدری اسلم کے بیٹے کا نکاح۔۔ دلہن کون ہے؟ رنگا رنگ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چوہدری اسلم کے بیٹے کا نکاح۔۔ دلہن کون ہے؟ رنگا رنگ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts