بھکاری بھی جدید ہوگئے ۔۔ گلے میں کیو آر کوڈ لٹکائے بازاروں میں آن لائن بھیک مانگنے والا بھکاری ، یہ طریقہ اس نے کیسے اپنایا؟

مارڈرن زمانہ ہے تو بھکاری بھی جدید ہوگئے ہیں۔ عام طور پر بھکاری ٹریفک سگنلز، بازاروں اور دُکانوں کے آگے کٹوری لیئے بیٹھے ہوتے ہیں یا اپنے ہاتھوں میں پیسے / سکے جمع کرتے ہیں لیکن اب ایک ایسا بھکاری سامنے آیا ہے جو ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن بھیک مانگتا ہے۔
یہ بھکاری اپنے گالے میں کیو آر کوڈ لٹکائے گھومتا ہے جو کہ بھیک مانگنے کا نیا طریقہ ہے۔ مذکورہ آن لائن بھکاری کا تعلق بھارت سے ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر بیتیاہ کے ریلوے اسٹیشن پر راجو نام کا بھکاری بھیک مانگنے کیلئے جدید طریقہ اپنا رہا ہے اور کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن بھیک مانگتا ہے جو دیکھنے والوں کیلئے بھی حیرت کا سبب ہے۔
بھارتی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ راجو کو لوگ پیسے دینے سے انکار کر دیتے تھے اور ساتھ ہی کُھلا نہ ہونے کا بہانے کرتے تھے جس پر اس نے بینک میں اکاؤنٹ کھول لیا اور اب آن لائن بھیک لیتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق راجو گلے میں کیو آر کوڈ ڈال کر گھومتا ہے اور شہریوں سے اسے اسکین کر وا کر آن لائن بھیک لیتا ہے۔
راجو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین اسے ڈیجیٹل بھکاری کہہ رہے ہیں۔

Digital Bikhari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Digital Bikhari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Digital Bikhari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   3013 Views   |   11 Feb 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھکاری بھی جدید ہوگئے ۔۔ گلے میں کیو آر کوڈ لٹکائے بازاروں میں آن لائن بھیک مانگنے والا بھکاری ، یہ طریقہ اس نے کیسے اپنایا؟

بھکاری بھی جدید ہوگئے ۔۔ گلے میں کیو آر کوڈ لٹکائے بازاروں میں آن لائن بھیک مانگنے والا بھکاری ، یہ طریقہ اس نے کیسے اپنایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھکاری بھی جدید ہوگئے ۔۔ گلے میں کیو آر کوڈ لٹکائے بازاروں میں آن لائن بھیک مانگنے والا بھکاری ، یہ طریقہ اس نے کیسے اپنایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔