ماں ہی میری دنیا ہے.. بیٹا اسپتال میں بیمار ماں کے بال سلجھاتا رہا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

بچے اور ماں کا رشتہ کبھی نہیں ٹوٹتا. دنیا میں آنے سے بھی پہلے بچہ ماں کی کوکھ میں جنم لے چکا ہوتا ہے. پھر جیسے جیسے ماں بچے کو پال کر بڑا کرتی جاتی ہے. اولاد کے دل میں یہ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جاتا ہے. خوش نصیب ہے وہ اولاد جو جوان ہونے کے بعد بڑھاپے میں ماں کا سہارا بنتی ہے. ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک بیٹا اسپتال میں بیمار ماں کی خدمت کررہا ہے. دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں اس قدر بیمار ہے کہ آنکھیں بند کیے ہوئے ہے، آکسیجن کے لئے ماسک بھی لگا ہے لیکن اس کا بیٹا ماں کو گود میں تھامے ایک ہاتھ میں کنگھی پکڑے اس کے ایک ایک بال ہاتھوں سے سلجھا کر کنگھی کررہا ہے. اسے دنیا کی خبر نہیں کہ کون کیا کہتا ہے بلکہ پرواہ ہے تو صرف اپنی ماں کی ذات کی.

ویڈیو کے نیچے لوگ بڑی تعداد میں بیٹے اور ماں دونوں کی خوش نصیبی پر رشک کررہے ہیں. کاش ہر ماں کو ایسا بیٹا نصیب ہو جو بڑھاپے میں اس کی جوانی کے دوران کیے گئے احسانات کو یاد رکھے.

Son Kept Combing The Sick Mothers Hair

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Son Kept Combing The Sick Mothers Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Son Kept Combing The Sick Mothers Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   873 Views   |   26 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ماں ہی میری دنیا ہے.. بیٹا اسپتال میں بیمار ماں کے بال سلجھاتا رہا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

ماں ہی میری دنیا ہے.. بیٹا اسپتال میں بیمار ماں کے بال سلجھاتا رہا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں ہی میری دنیا ہے.. بیٹا اسپتال میں بیمار ماں کے بال سلجھاتا رہا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔