اتنی اچھی تھیں تو پہلے سے شادی شدہ آدمی سے شادی کیوں کی.. طوبی انور نے ایسا کیا کہا جو صارفین بھڑک اٹھے؟

"ضروری نہیں کہ آپ تیس سے چالیس سال تک زہریلے رشتے میں رہیں. آپ راستے جدا کر سکتے ہیں. میں یقین نہیں کر سکتی تھی کہ لوگ اتنے جھوٹ بول سکتے ہیں۔ اب، میں اپنی زندگی کے فیصلے سمجھداری سے کروں گی. مجھے احساس ہوا کہ میں بہت تکلیف میں رہ رہی تھی۔ شہرت اور پیسہ انسان کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا ہے۔ میں آنے والی زندگی کی منتظر ہوں کیونکہ میرے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت نہیں ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ طوبی انور کا جنھوں نے حال ہی میں شائستہ لودھی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی. پوڈکاسٹ کا ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے.

ٹیزر دیکھنے کے بعد لوگوں نے نہ صرف سیدہ طوبی بلکہ شائستہ لودھی کو بھی سخت الفاظ کہنے شروع کر دیے جو ان کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مجرم ہیں۔ شائقین کا کہنا کہ انہیں شائستہ لودھی سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ طوبی کو فرشتے کے روپ میں پیش کریں گی۔ ایک مداح نے لکھا کہ ’ہم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو نہیں بھولے، طوبی انور انہیں کیسے بھول سکتی ہیں‘

جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اگر طوبی اتنی ہی اچھی اور صاف دل خاتون تھیں تو انھوں نے پہلے سے شادی شدہ شخص کا انتخاب کیوں کیا اور کسی کا ہنستا بستا گھر کیوں اجاڑا.

Social Media Users Harsh Comments Against Tuba Anwar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Social Media Users Harsh Comments Against Tuba Anwar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Social Media Users Harsh Comments Against Tuba Anwar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   51986 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنی اچھی تھیں تو پہلے سے شادی شدہ آدمی سے شادی کیوں کی.. طوبی انور نے ایسا کیا کہا جو صارفین بھڑک اٹھے؟

اتنی اچھی تھیں تو پہلے سے شادی شدہ آدمی سے شادی کیوں کی.. طوبی انور نے ایسا کیا کہا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی اچھی تھیں تو پہلے سے شادی شدہ آدمی سے شادی کیوں کی.. طوبی انور نے ایسا کیا کہا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔