بیوی کی تعریف کرنے کے فائدے جان کر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان کے معروف شوبز اسٹار فیصل قریشی اور انکی اہلیہ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں، جس سے ان کے مداح ان کے ساتھ جڑے رہتے ہیں۔

حال ہی میں ثناء فیصل نے اپنی اور فیصل قریشی کی ایک مزاحیہ ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں وہ اپنے شوہر کو بیوی کی تعریف کرنے کے فائدے بتا رہی ہیں۔

ویڈیو میں ثنا فیصل نے شوہر سے مخاطب ہوکر بولا، ”آپ کو پتہ ہے کہ آج ٹی وی پر بتا رہے تھے کہ اگر شوہر دن میں 2 سے 3 دفعہ اپنی بیگم کی تعریف کرے تو وہ عورت کبھی بھی ڈپریشن میں نہیں جاتی“۔

جس پر فیصل قریشی نے بیوی کا مذاق اڑاتے ہوئے جواب دیا کہ، ”تو بندہ پھر جھوٹ بول بول کر بھلے دوزخ میں چلا جائے؟“۔

دونوں میاں بیوی کی اس مزاحیہ ویڈیو کو ان کے چاہنے والے بہت پسند کر رہے ہیں اوراس پر لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایک صارف نے فیصل قریشی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ، ”بیوی کو خوش کرنے کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہے۔۔ شوہر اس سے دوزخ میں نہیں جائے گا “۔

ایک صارف نے مذاق میں پوچھا کہ، اس ویڈیو کے بعد فیصل بھائی ٹھیک تو ہیں ناں؟"

Sana Faysal Shares A Funny Video With Faysal Qureshi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Faysal Shares A Funny Video With Faysal Qureshi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Faysal Shares A Funny Video With Faysal Qureshi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   517 Views   |   11 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

بیوی کی تعریف کرنے کے فائدے جان کر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی

بیوی کی تعریف کرنے کے فائدے جان کر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کی تعریف کرنے کے فائدے جان کر فیصل قریشی نے کیا کہا؟ اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔