بلڈ پریشر خاموش قاتل ہے ۔۔ آج ہی سے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا نسخہ اپنائیں اور بلڈ پریشر سے چھٹکارا پائیں

ہائی بلڈ پریشر کو اگر خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ اگر ایک بار ہو جائے تو زندگی بھر پیچھا نہیں چھوڑتا، اس کو متوازن رکھنے کے لئے ڈاکٹرز بھی کچھ ایسی ادویات لکھ دیتے ہیں جو آپ کو زندگی بھر کھانی پڑتی ہیں لیکن اس کو ختم نہیں کر پاتے۔

لیکن یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ بلڈ پریشر ایک ایسا مسئلہ ہے جو کبھی بھی آپ کی موت کی وجہ بن سکتا ہے اور اس میں دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہر وقت سر پر منڈلاتا رہتا ہے، مگر قدرت نے ایسی ہزاروں نعمتیں ہمیں دی ہیں جن کے استعمال سے ہم قدرتی طور پر خود کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور بلڈ پریشر کو متوازن بنا سکتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسے ہی چند قدرتی اجزاء سے بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے کا طریقہ جس کے استعمال سے آپ کو بےحد فائدہ ہوگا اور آپ خود فرق محسوس کریں گے، کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے کسی بھی مرض کا جڑ سے علاج کیا جا سکتا ہے تو آیئے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا دیسی نسخہ جان لیتے ہیں۔

ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا طریقہ

• گلاب کی سوکھی ہوئی پتیاں 25 گرام۔
• اس کے بعد 25 گرام کاسنی لیں۔
• زیرہ لیں 25 گرام۔
• چھوٹی الائچی لیں 12 گرام۔
• چھوٹی چندن 12 گرام۔

• ان تمام چیزوں کا مکس کریں اور پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔
• اسے روزانہ آدھی چمچی صبح اور آدھی چمچی شام اس سفوف کا استعمال کریں۔
• اس سے بلڈ پریشر آہستہ آہستہ متوازن ہوگا، اور ممکن ہے کہ اگر آپ اپنے کولیسٹرول کا خیال رکھیں تو بلڈ پریشر ختم بھی ہو جائے گا۔

Blood Pressure Khamosh Qatil

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Blood Pressure Khamosh Qatil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blood Pressure Khamosh Qatil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sumair  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2908 Views   |   21 Oct 2022
About the Author:

Sumair is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sumair is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

بلڈ پریشر خاموش قاتل ہے ۔۔ آج ہی سے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا نسخہ اپنائیں اور بلڈ پریشر سے چھٹکارا پائیں

بلڈ پریشر خاموش قاتل ہے ۔۔ آج ہی سے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا نسخہ اپنائیں اور بلڈ پریشر سے چھٹکارا پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلڈ پریشر خاموش قاتل ہے ۔۔ آج ہی سے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا نسخہ اپنائیں اور بلڈ پریشر سے چھٹکارا پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔