میری زندگی میں آنے کا شکریہ اور.. محب مرزا نے شو کے دوران صنم سعید سے کیا کہا کہ لوگ بھی خوش ہوگئے؟

"میں دعا کرتا ہوں کہ آپ کے تمام خواب اور خواہشات پوری ہوں چاہے وہ کیریئر کے حوالے سے ہوں یا نجی زندگی سے متعلق. آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میری زندگی میں آئیں اور مجھے محبت دی. آئی لو یو"

یہ کہنا ہے ٹی وی اداکار اور میزبان محب مرزا کا جنھوں نے اپنے شو میں مہمان کے طور پر آئی صنم سعید سے شو کے دوران ہی اظہار محبت کر ڈالا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محب مرزا کی بات سن کر صنم سعید بھی مسکرانے لگتی ہیں. واضح رہے کہ صنم سعید، محب مرزا کی اہلیہ ہیں اور دونوں نے چند سال پہلے شادی کرنے کے بعد گزشتہ برس اچانک اپنی شادی کا اعلان کیا تھا.

صنم سعید اور محب مرزا کی اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شوہر کی محبت کی اصل حقدار اس کی بیوی ہی ہوتی ہے اور اگر ہر شوہر محب مرزا کی طرح ہی بیوی کے جذبات کا خیال رکھنا سیکھ جائے تو معاشرے سے طلاقوں کی شرح بھی کم ہوجائے.

Mohib Mirza Express His Love For Sanam Saeed During Show

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mohib Mirza Express His Love For Sanam Saeed During Show and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mohib Mirza Express His Love For Sanam Saeed During Show to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4426 Views   |   24 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 June 2024)

میری زندگی میں آنے کا شکریہ اور.. محب مرزا نے شو کے دوران صنم سعید سے کیا کہا کہ لوگ بھی خوش ہوگئے؟

میری زندگی میں آنے کا شکریہ اور.. محب مرزا نے شو کے دوران صنم سعید سے کیا کہا کہ لوگ بھی خوش ہوگئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری زندگی میں آنے کا شکریہ اور.. محب مرزا نے شو کے دوران صنم سعید سے کیا کہا کہ لوگ بھی خوش ہوگئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔