مجھے شوبز میں رہ کر اچھا نہیں لگتا تھا ۔۔ مرحوم جنید جمشید تبلیغ میں آئے تو ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکاروں کی جگہ لے لی، دیکھیں

جنید جمشید یہ وہ نام ہے جب یہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو پورا پاکستان غم کی کیفیت میں ڈوب گیا کیونکہ یہ ہر دل عزیز شخصیت تھے۔ ان کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو ہوا مگر اب انکی زندگی کا ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک بڑے ہندوستانی اداکار کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

اس اداکار کا نام ہے امیتابھ بچن۔ ہوا کچھ یوں کہ لندن میں ہر سال ایک میلا لگتا ہے جہاں دنیا کی بڑی بڑی نامی گرامی شخصیات تشریف لاتی ہیں تو اس میں ایک مرتبہ جنید جمشید صاحب کو بھی بلایا گیا تو وہ گئے اور دیکھا کہ آس پاس دیگر چھوٹے چھوٹے خیمے لگے ہوئے ہیں لیکن درمیان میں امیتابھ بچن کا خیمہ نصب تھا جس پر لکھا ہوا تھا "سپر اسٹار امیتابھ بچن"، یہ دیکھنے کے بعد جنید جمشید کے منہ سے بھی نکلا یا اللہ کبھی میرا نام بھی اس جگہ آئے گا، تو بس پھر خود ہی سوچنے لگے کہ میرا نام یہاں کیسے آ سکتا ہے۔

لیکن وہ کہتے ہیں نا ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ بقول مولانا طارق جمیل کے ،4 سال بعد پھر جب جنید جمشید کو بلایا گیا تو انہوں نے دیکھا کہ یہ اللہ پاک کا ہی معجزہ ہے کہ جس جگہ دنیا کے سب سے اچھے اور بہترین شخص کے طور پر جہاں امیتابھ بچن کا نام تھا اسی جگہ اب کی بار ان کا نام تھا " سپر اسٹار جنید جمشید"۔

کہا یہ جاتا ہے کہ اس وقت جنید جمشید تبلیغ کی طرف آ گئے تھے۔ اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تمام بلندیاں اللہ پاک کے آگے جھکنے سے ہی انسان کو ملتی ہیں۔

آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اتنی بڑی شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے تو پھر خیموں میں کیوں رکھا جاتا ہے تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ انہیں بہت ہی پر تعیش ہوٹلز میں ٹھرایا جاتا ہے لیکن بس تھوڑی دیر کیلئے انہیں ان خیموں میں رہنا پڑتا ہے۔

Mjhe Showbiz Mein Reh Kar Acha Nhe Lagta Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mjhe Showbiz Mein Reh Kar Acha Nhe Lagta Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mjhe Showbiz Mein Reh Kar Acha Nhe Lagta Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3507 Views   |   23 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مجھے شوبز میں رہ کر اچھا نہیں لگتا تھا ۔۔ مرحوم جنید جمشید تبلیغ میں آئے تو ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکاروں کی جگہ لے لی، دیکھیں

مجھے شوبز میں رہ کر اچھا نہیں لگتا تھا ۔۔ مرحوم جنید جمشید تبلیغ میں آئے تو ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکاروں کی جگہ لے لی، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے شوبز میں رہ کر اچھا نہیں لگتا تھا ۔۔ مرحوم جنید جمشید تبلیغ میں آئے تو ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکاروں کی جگہ لے لی، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔