بیوی کو بُرا کہا، سگی بیٹی کو تو بخش دیتے ۔۔ جویریہ عباسی اور شہود نے شمعون کے متنازعہ بیان پر ایسا کہا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی ان کا ساتھ دینے لگے

“بیٹی انزلہ کی شادی بہت بہت مبارک ہو۔ میں تم دونوں کے لئے بہت خوش ہوں۔ ہم 28 برسوں سے دوست ہیں اور میں گواہ ہوں کہ اکیلی عورت اور سنگل پیرنٹ کے طور پر تم نے اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے کتنے چیلنجز پورے کیے ہیں۔ اب جب تم نے اس کی اچھی جگہ شادی کردی ہے مجھے تم پر بہت فخر ہے کیونکہ مشکل وقت میں تمھیں بہت جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ تم نے رشتے بہت بخوبی نبھائے دوست۔ کوئی کچھ بھی کہے مجھے تم پر فخر ہے“

یہ الفاظ ہیں مشہور سینئیر اداکار شہود علوی کے جو انھوں نے اپنی ساتھی اداکارہ جویریہ عباسی کی صاحبزادی انزلہ عباسی کی شادی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ادا کیے۔ جس کے جواب میں جویریہ عباسی لکھتی ہیں کہ “لو یو میرے دوست۔ تم اس تمام عرصے میں میرا بہت بڑا سہارا رہے ہو۔ میں تم جیسے دوست ملنے پر خدا کی شکر گزار ہوں۔ میرے اچھے برے وقت میں ساتھ دینے کا شکریہ۔ جیتے رہو، خوش رہو اور ہمیشہ آباد رہو“

واضح رہے یہ پوسٹ معروف اداکار نے اس وقت کی ہے جن انزلہ عباسی کی شادی میں ان کے والد نے شرکت تک نہیں کی بلکہ کسی کا نام لئے بغیر ایک انتہائی متنازع پوسٹ شئیر کی جس کا لب لباب یہ تھا کہ وہ کسی بے شرم شخص سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے بھلے ان کا کوئی بھی قریبی رشتہ ہو۔ بعد ازاں شمعون عباسی نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی لیکن سوشل میڈیا صارفین نے انھیں بیٹی کی شادی میں شرکت نے کرنے اور سخت الفاظ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Juvaria Respond To Shamoon Hateful Words

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Juvaria Respond To Shamoon Hateful Words and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Juvaria Respond To Shamoon Hateful Words to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8953 Views   |   09 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی کو بُرا کہا، سگی بیٹی کو تو بخش دیتے ۔۔ جویریہ عباسی اور شہود نے شمعون کے متنازعہ بیان پر ایسا کہا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی ان کا ساتھ دینے لگے

بیوی کو بُرا کہا، سگی بیٹی کو تو بخش دیتے ۔۔ جویریہ عباسی اور شہود نے شمعون کے متنازعہ بیان پر ایسا کہا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی ان کا ساتھ دینے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کو بُرا کہا، سگی بیٹی کو تو بخش دیتے ۔۔ جویریہ عباسی اور شہود نے شمعون کے متنازعہ بیان پر ایسا کہا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی ان کا ساتھ دینے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔