اقراء کنول ماں بن گئیں! اریب کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟ اقراء نے جذباتی پوسٹ شئیر کر دی

Sistrology Fame Iqra Kanwal Blessed With A Baby Girl

مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار اقراء کنول نے ایک نئی اور خوشی سے بھری خبر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بانٹ دی ہے۔ اپنی روزمرہ وی لاگز کے باعث پہلے ہی مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ رکھتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اسپتال جاتے ہوئے سب سے دعاؤں کی درخواست کی تھی، اور اب اپنے مداحوں کو خوشخبری دے دی۔

گزشتہ روز اقراء کنول اور ان کے شوہر اریب پرویز پہلی بار والدین بنے، اللہ نے انہیں ایک ننھی پری سے نوازا ہے۔ اس موقع پر اقراء نے اپنے جذبات کو بیان کرتے ہوئے لکھا؛

"ہمارے جیون کی سب سے قیمتی نعمت ہمیں آج ملی ہے — ہماری بیٹی۔ جب پہلی بار اپنی گود میں اسے تھاما تو الفاظ ساتھ چھوڑ گئے، دل کی کیفیت کو بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔ اریب کی سب سے بڑی خواہش تھی کہ ہماری پہلی اولاد بیٹی ہو، اور اللہ تعالیٰ نے یہ دعا اتنے حسین انداز میں قبول کر لی۔ الحمدللہ۔"

مداح اقراء کنول، اریب پرویز اور ان کی ننھی شہزادی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سے جڑی مشہور شخصیات بھی اقراء اور اریب کی بیٹی کی آمد پر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ کئی لوگوں نے کہا کہ اریب کو بطور والد جذباتی دیکھ کر وہ خود بھی آبدیدہ ہوگئے۔

Sistrology Fame Iqra Kanwal Blessed With A Baby Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sistrology Fame Iqra Kanwal Blessed With A Baby Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sistrology Fame Iqra Kanwal Blessed With A Baby Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1626 Views   |   10 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 September 2025)

اقراء کنول ماں بن گئیں! اریب کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟ اقراء نے جذباتی پوسٹ شئیر کر دی

اقراء کنول ماں بن گئیں! اریب کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟ اقراء نے جذباتی پوسٹ شئیر کر دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقراء کنول ماں بن گئیں! اریب کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟ اقراء نے جذباتی پوسٹ شئیر کر دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts