پیریڈز اچانک رُک گئے اور 2 مہینے بعد دوبارہ ہوگئے ۔۔ پیریڈز وقت پر نہیں ہوتے تو جانیں املتاس بوٹی کا استعمال جو عورتوں کے لئے فائدے مند ہے

پیریڈز وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین دماغی مسائل کا بھی شکار ہونے لگتی ہیں۔ جب پیریڈ کی تاریخ آ جائے اور نہ ہوں تو ذہن میں ہر وقت یہی لگا رہتا ہے کہ ٹائم ہوگیا اب تک نہیں ہوئے۔ یہ تقریباً ہر عورت کے ساتھ مسئلہ ہوتا ہے۔ جب تک ہو نہیں جاتے، دماغ بھی سکون میں نہیں آتا۔ لیکن بعدض اوقات جب یہ نہ ہوں اور ایک ماہ بعد دوبارہ ہو جائیں یا دو ماہ کے بعد پھر سے ہوں تو زیادہ ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر ڈپریشن کی وجہ سے جسمانی طاقت پر بھی اثر پڑتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے تو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں املتاس جڑی بوٹی کے بارے میں جس کو گولڈن رین ٹری بھی کہا جاتا ہے۔

ماہواری کی بے قاعدگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو املتاس کی پھلی کے 2 انچ کے چھِلکے کو آدھا کپ پانی میں بھگو کو صبح اسے چھان کر یہ پانی پی لیں۔ چونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے لہٰذا 2 سے 5 دن کے اندر آپ کو ماہواری ہو جائے گی ۔ اگر ہو جائے تو آپ اس کا استعمال بند کردیں اور اگلے ماہ تاریخ سے 5 دن پہلے آپ اس کو دوبارہ استعمال کرنا شروع کردیں۔

لیکن اگر آپ نے ایک یا 2 ماہ پہلے بچے کو جنم دیا ہو یا دودھ پلانے والی ماں ہیں تو اس کا استعمال ڈاکٹر سے پوچھ کر کریں کیونکہ یہ ایسی صورت میں خواتین کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

Amaltas Se Periods Ki Be Tarteebi Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Amaltas Se Periods Ki Be Tarteebi Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amaltas Se Periods Ki Be Tarteebi Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tania  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8559 Views   |   30 Jul 2022
About the Author:

Tania is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tania is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیریڈز اچانک رُک گئے اور 2 مہینے بعد دوبارہ ہوگئے ۔۔ پیریڈز وقت پر نہیں ہوتے تو جانیں املتاس بوٹی کا استعمال جو عورتوں کے لئے فائدے مند ہے

پیریڈز اچانک رُک گئے اور 2 مہینے بعد دوبارہ ہوگئے ۔۔ پیریڈز وقت پر نہیں ہوتے تو جانیں املتاس بوٹی کا استعمال جو عورتوں کے لئے فائدے مند ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیریڈز اچانک رُک گئے اور 2 مہینے بعد دوبارہ ہوگئے ۔۔ پیریڈز وقت پر نہیں ہوتے تو جانیں املتاس بوٹی کا استعمال جو عورتوں کے لئے فائدے مند ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔