ڈبوں سے نکلنے والی اس پُڑیا کو تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ سیلیکا جیل کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو مددگار ثابت ہوتے ہیں

بیرونِ ممالک سے آنے والے کپڑوں، جوتوں، سوئیٹرز اور دیگر چیزوں کے اندر ضرور رکھا ہوتا ہے جس کو ہم بچوں کی پہنچ سے دور رکھتے ہیں کہ کہیں بچے اس کو کھا نہ لیں کیونکہ اس میں سیلیکون ڈائی آکسائیڈ موجود ہوتے ہیں جن کو کھانے سے معدے کی خرابی ہو جاتی ہے مگر اس کے کئی فائدے بھی ہیں۔ آج یہ طریقے جان کر آپ بھی سیلیکا جیل کو استعمال کرنا نہ بھولیں گے۔

٭ اس کو اگر پودوں میں ڈال دیں تو یہ جلدی نشوونما پاتے ہیں اور کم وقت میں پودے کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں۔

٭ سیلیکا جیل کو اگر آپ سوئیٹرز یا جیکٹس اور جرسیوں کی آستینوں میں رکھیں تو اس سے ان میں نہ تو بدبو ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی کیڑا آئے گا یہ بالکل محفوظ رہیں گی۔

٭ اس کو تکیے کے نیچے رکھنے سے آپ کے بالوں میں جوئیں نہیں ہوں گی اور نہ ہی اس سے آپ کے بالوں میں خشکی ہوگی کیونکہ سیکیون ڈائی فلورا آسائیڈز پسینے کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں تاکہ بالوں کو اس سے کوئی نقصان نہ ہو۔

٭ اس کو اچھی طرح پاؤڈر بنا کر اس میں براؤن شوگر اور شہد ڈال کر اچھی طرح پکائیں، یہ ایک اچھا ویکس ہے اس سے گھریلو طور پر آپ اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں کا ویکس کم پیسوں میں کرسکتی ہیں اور ویکس کے بعد جلد یا کھچاؤ بھی نہیں ہوگا۔

٭ اس کو جوتوں میں ڈال کر رکھنے سے جوتے کمفارٹ کمپاؤنڈز کی وجہ سے پیروں میں کاٹتے نہیں اور اس سے پاؤں میں درد بھی نہیں ہوتا۔

٭ سیلیکا جیل کو کتابوں میں رکھنے سے کیڑے کتاب کو نہیں کھاتے یا کاغذ کے رنگ خراب نہیں ہوتے ۔

Silica Gel Ko Takkiye Ke Nechy Rakh Kar Sone Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Silica Gel Ko Takkiye Ke Nechy Rakh Kar Sone Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silica Gel Ko Takkiye Ke Nechy Rakh Kar Sone Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2777 Views   |   14 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ڈبوں سے نکلنے والی اس پُڑیا کو تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ سیلیکا جیل کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو مددگار ثابت ہوتے ہیں

ڈبوں سے نکلنے والی اس پُڑیا کو تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ سیلیکا جیل کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو مددگار ثابت ہوتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈبوں سے نکلنے والی اس پُڑیا کو تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ سیلیکا جیل کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو مددگار ثابت ہوتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔