چھالوں کی وجہ سے نہ بول پارہا ہوں نہ کھانا کھا سکتا ہوں۔۔ منہ میں تکلیف دہ چھالوں سے نجات پانے کے آزمودہ ٹوٹکے

ویسے تو منہ میں چھالے کسی کو بھی ہوسکتے ہیں لیکن زیادہ تر اس تکلیف کا شکار بچے اور ایسے افراد ہوتے ہیں جو اپنے منہ کی صفائی ستھرائی کا خیال نہیں رکھتے۔ البتہ جسم میں کچھ عناصر کی کمی سے بھی کینکر سور یعنی چھالے ہوسکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ان کی شدت کم کرنے کے کچھ گھریلو لیکن کار آمد ٹوٹکے بتائے جارہے ہیں۔

منہ کے چھالوں سے نجات کے گھریلو ٹوٹکے

نمک ملے پانی سے دن میں کئی بار کلی کرنے سے چھالے تیزی سے سوکھنے لگتے ہیں۔

ناریل کا تیل جراثیم کش اور ورم میں کمی لاتا ہے۔ تیل کو چھالوں پر لگانے سے تکلیف کم ہونے لگتی ہے

chlorhexidine ملے ماؤتھ واش سے کلیاں کرنے سے بھی چھالے اپنی شدت کھو دیتے ہیں

جن افراد کو اکثر ہی چھالے ہوجاتے ہیں انھیں روزانہ ایک پیالہ دہی کھانا عادت بنا لینا چاہیے کیونکہ دہی جسم کے اندر سے جراثیم کا خاتمہ کرتی ہے

وٹامن بی 12 کی کمی سے بھی چھالے ہوجاتے ہیں اس لیے ڈاکٹر کے مشورے سے ان کھ سپلیمنٹس استعمال کیے جاسکتے ہیں

Munh Main Chaalon Kay Ilaaj Kay Azmooda Totkay

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Munh Main Chaalon Kay Ilaaj Kay Azmooda Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Munh Main Chaalon Kay Ilaaj Kay Azmooda Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1873 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

چھالوں کی وجہ سے نہ بول پارہا ہوں نہ کھانا کھا سکتا ہوں۔۔ منہ میں تکلیف دہ چھالوں سے نجات پانے کے آزمودہ ٹوٹکے

چھالوں کی وجہ سے نہ بول پارہا ہوں نہ کھانا کھا سکتا ہوں۔۔ منہ میں تکلیف دہ چھالوں سے نجات پانے کے آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھالوں کی وجہ سے نہ بول پارہا ہوں نہ کھانا کھا سکتا ہوں۔۔ منہ میں تکلیف دہ چھالوں سے نجات پانے کے آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔