یہ تو ہمت کی بات ہے کہ لوگ.. بدو بدی گانے پر شازیہ منظور نے چاہت فتح علی خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا؟

شازیہ منظور نے مشہور پاکستانی فلموں کے ہٹ گانے گا کر پلے بیک سنگر کے طور پر لازوال شہرت حاصل کی۔ انہوں نے اپنی منفرد اور دھیمی آواز سے فلم انڈسٹری پر سالوں راج کیا ہے۔ اور وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔

حال ہی میں شازیہ منظور نے معین زبیر کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو میں انہوں نے اپنی گلوکاری کی مہارت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، گلوکار اچھی آواز کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، یا تو آپ گلوکار ہیں یا آپ نہیں ہیں۔ شازیہ نے چاہت فتح علی خان کی غیر معمولی شہرت اور کامیابی کے بارے میں بھی بات کی۔

چاہت فتح علی خان کے نئے گانے 'بدو بدی' کی شہرت کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "مجھے لگتا ہے کہ لوگ لطف اندوز ہونے کے لیے اُنہیں سنتے ہیں، یہ ایک کامیڈی کی طرح ہے۔ ان کے انداز کو لوگوں میں پسند کیا جا رہا ہے۔ اللہ نے انہیں عزت دی ہے۔ اور ہم سب اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔"

شازیہ نے مزید کہا کہ، یہ بہت ہمت کی بات ہے کہ لوگ انہیں گاتے ہوئے سن رہے ہیں۔ وہ پراعتماد شخص ہیں لیکن میں یہ نہیں کہوں گی کہ انہیں گانا، گانا جاری رکھنا چاہیے۔ مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں کہ وہ ملین میں ویوز حاصل کریں یا بلین بلین میں۔ تاہم میں سمجھتی ہوں کہ ایک اچھے گلوکار کا مدھر گانا آپ کا موڈ تازہ کر دیتا ہے۔

Shazia Manzoor Talks About Chahat Fateh Ali Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shazia Manzoor Talks About Chahat Fateh Ali Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shazia Manzoor Talks About Chahat Fateh Ali Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1289 Views   |   29 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ تو ہمت کی بات ہے کہ لوگ.. بدو بدی گانے پر شازیہ منظور نے چاہت فتح علی خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا؟

یہ تو ہمت کی بات ہے کہ لوگ.. بدو بدی گانے پر شازیہ منظور نے چاہت فتح علی خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو ہمت کی بات ہے کہ لوگ.. بدو بدی گانے پر شازیہ منظور نے چاہت فتح علی خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔