خشک دودھ موت کے منہ میں دھکیلنے لگا پریشان کن رپورٹ نے ہلچل مچادی
دودھ کی ایک شکل خشک بھی ہے جو عام دودھ سے بنایاجاتا ہے جو ایسے لوگوں کے لئے کاآمد ہے جنہیں تازہ دودھ میسر نہیں مگر کیا یہ صحت بخش ہے ؟ بہت سے لوگ اس کے منفرد ذائے کی وجہ سے کھلے دودھ کے مقابلے میں ترجیح دیتے ہیں ۔
لیکن اس کے خوشگوار ذائقے کے ساتھ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ اس دودھ کو سر بمہر کرکے طویل عرصہ تک کے لئے محفوظ کیا جاسکتا ہے ۔ خشک دودھ کا استعمال مختلف خوردنی اشیاء میں بھی کیا جاتا ہے جیسے چائے ، چاکلیٹس ، گلاب جاممن اور چم چم جیسی مٹھائیاں وغیرہ ۔ اس کے علاوہ شیر خوار بچوں کی غذا میں بھی اس کا استعمال عام ہے ۔
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس میں زیادہ کولیسٹرول اور شکر کے ساتھ غیر مناسب اسٹوریج کی وجہ سے بیکٹیریابھی جلدی داخل ہوجاتا ہے ۔
اس کو غذائیت اور ذائقہ دینے کے لئے آکسڈائزڈ کولیسٹرول شامل کیاجاتا ہے جو اس کو جلد خراب ہونے سے روکتا ہے جو کہ مضر صحت ہے ۔ یہ خون کی شریانوں کو نقصان پہنچانے اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔ یہ عام مویشیوں سے حاصل دودھ کا مثالی متبادل ہے کیونکہ اس میں وہی وٹامن اور معدنیات موجودہوتی ہیں اور مشروبات میں آسانی سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا ذائقہ عام دودھ سے مختلف ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں آتا عام دودھ کے مقابلے میں مہنگا ہے اور جلد ہض بھی نہیں ہوتا۔
Khush Doodh Kay Nuqsanat
Commonly milk is basically in liquid form also comes in dried form for those people to whom liquid milk is not available. Most people prefer dry milk over liquid milk due to its unique taste.
But its tastefulness comes with many unavoidable harms and side effects.
Research shows that it has very high proportion of oxidized cholesterol and sugar which is added to enhance its taste and also to preserve it for a long time.
The presence of such high amount of cholesterol and other preservatives makes it harmful for human health and it mainly becomes cause of heart diseases.
Although it’s the best alternative of dried milk and it has all those vitamins and minerals which are present in common milk.
It has a relatively different taste from liquid milk.
It is costly than common milk.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khush Doodh Kay Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khush Doodh Kay Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.