چہرے، گردن اور آنکھوں کے کالے گھیروں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ڈاکٹر نے بتا دی ہے سستی اور آسان ٹپ جو کرے آپ کے یہ 3 مسئلے منٹوں میں حل

خواتین اپنے رنگ کو گورا کرنے کے لئے مختلف بیوٹی کریموں اور رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز کا استعمال کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے تو وہ دن رات کوئی نہ کوئی ٹانک استعمال کرتی رہتی ہیں، مگر اس وجہ سے ان کی گردن اور کہنیوں کا رنگ کالا پڑ جاتا ہے جس پر توجہ نہیں دی جاتی۔ ہماری ویب میں ہم نے پہلے بھی آپ کو کئی ٹپس بتائی ہی مگر آج ہم آپ کے لئے کچن میں موجود 3 چیزوں سے سستی سی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو انڈیا کی ڈرماٹولوجسٹ خواتین کو بتاتی ہیں تاکہ ان کے چہرے اور گردن کا رنگ صاف ہوسکے۔

رنگ صاف کرنے کا طریقہ:

٭ ایک چمچ سفید زیرہ لیں اور ایک چمچ چھوٹی الائچی اس کو اچھی طرح توے پر بھون لیں اور پھر ان کو مکسر میں ڈال کر پاؤڈر تیار کریں۔ پھر ایک پیالی پانی گرم کریں اور ابلتے ہوئے پانی میں دو چمچ الائچی اور سفید زیرے کا پانی ڈال کر جوش دے دیں۔ اس پانی کو دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں۔

٭ ایک چمچ سونف کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت چبائیں اور اس کا رس پی جائیں۔ چونکہ سونف معدے کو صاف کرنے کا کام کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ آپ کے رنگ کو گورا بھی کرتی ہے اور گردن پر ٹیننگ لائنز کا خاتمہ کرتی ہے۔

٭ چرونجی ایک جڑی بوٹی ہے، جوکہ پنسار کی دکان سے بآسانی مل جاتی ہے، اس کو پیس کر ایک چمچ پاؤڈر کو گرم دودھ میں ڈال کر پی لیں۔ یہ رنگ کو نکھارنے اور اسکن پیچز یعنی جلد پر کالے داغوں اور گندگی کے بڑے دھبوں کو صاف کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

Chehre Aur Gardan Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehre Aur Gardan Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehre Aur Gardan Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shagufta  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3147 Views   |   12 May 2022
About the Author:

Shagufta is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shagufta is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرے، گردن اور آنکھوں کے کالے گھیروں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ڈاکٹر نے بتا دی ہے سستی اور آسان ٹپ جو کرے آپ کے یہ 3 مسئلے منٹوں میں حل

چہرے، گردن اور آنکھوں کے کالے گھیروں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ڈاکٹر نے بتا دی ہے سستی اور آسان ٹپ جو کرے آپ کے یہ 3 مسئلے منٹوں میں حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے، گردن اور آنکھوں کے کالے گھیروں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ڈاکٹر نے بتا دی ہے سستی اور آسان ٹپ جو کرے آپ کے یہ 3 مسئلے منٹوں میں حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔