ڈاکٹر نے کہا آپ کے پاس صرف 2 دن کی زندگی ہے.. لیلیٰ واسطی کو کیا خطرناک بیماری تھی؟

"ڈاکٹر نے بتایا کہ مجھے کینسر ہے پھر علاج کے لیے امریکا جانا پڑا جہاں کہا گیا کہ میری زندگی کے صرف 2 دن باقی رہ گئے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ لیلیٰ واسطی کا جنھوں نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اپنی خوفناک بیماری کے بارے میں گفتگو کی.

لیلیٰ واسطی کا کہنا تھا کہ 25 دسمبر 2008 کو انھیں ہیلی کاپٹر کے زریعے امریکا لے جایا گیا. میں نے صرف 2 دن زندگی کا سن کر خود سے الحمدللہ کہا اور فارم سائن کردیا. اس فارم کے بغیر علاج نہیں ہوسکتا تھا. اللہ تعالیٰ مجھے اس بیماری سے نجات عطا کردی.

لیلیٰ واسطی کا کہنا کہ میں علاج کے لئے اکیلی گئی تھی اور اس وقت مجھے خود سے زیادہ اپنی امی ابو، شوہر کی فکر تھی. میرا بورن میرو ٹرانسپلانٹ ہوا، کیمو ہوا. اس علاج میں میری سر سے پیر تک رنگت تبدیل بدل گئی تھی. بہت بار گنجا ہونا پڑا. انسان کو اللہ پر توکل رکھنا چاہیئے. پھر طاہے رمضان ہوں یا پھر کوئی بھی دن ہو، دعائیں قبول ہوتی ہیں.

Laila Wasti Shared Her Cancer Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Laila Wasti Shared Her Cancer Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laila Wasti Shared Her Cancer Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1358 Views   |   07 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈاکٹر نے کہا آپ کے پاس صرف 2 دن کی زندگی ہے.. لیلیٰ واسطی کو کیا خطرناک بیماری تھی؟

ڈاکٹر نے کہا آپ کے پاس صرف 2 دن کی زندگی ہے.. لیلیٰ واسطی کو کیا خطرناک بیماری تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر نے کہا آپ کے پاس صرف 2 دن کی زندگی ہے.. لیلیٰ واسطی کو کیا خطرناک بیماری تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔