ایشوریا رائے نے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ بچپن کی یادگار تصویر کے ساتھ خوبصورت پیغام نے لوگوں کے دل موہ لئے

"آپ کو خوشی، اچھی صحت، محبت اور روشنی کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو!"

ایشوریا رائے نے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کو 49 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے دل کو چھو لینے والا پیغام شئیر کیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کی بچپن کی ایک نایاب اور یادگار تصویر شیئر کی، جسے دیکھ کر مداحوں کے دل بھی پگھل گئے۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں، ایشوریا نے اپنے شوہر کے لیے خوب دعائیں دی اور ساتھ ہی خوشی، محبت، اور اچھی صحت کی تمنا کی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے قوس و قزح اور پھول کی ایموجیز کے ذریعے خوشیوں کی دعائیں بھی دی ہیں، جبکہ نظرِ بَد دور کرنے کے لیے مخصوص ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔

یہ بات بھی یاد رہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک کی ملاقات 2006 میں فلم ’اُمراؤ جان‘ کے دوران ہوئی تھی۔ 2007 میں دونوں نے محبت کی شادی کی اور آج کے دن تک ان کا رشتہ مضبوطی سے قائم ہے۔ ان کی ایک خوبصورت بیٹی ارادھیا بھی ہے۔

اگرچہ گزشتہ برسوں میں ان دونوں کے درمیان طلاق کی افواہیں گئیں، مگر اس جوڑے نے ہمیشہ اپنی محبت کو ثابت کیا اور ان افواہوں کو مسترد کیا۔ آج بھی وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں، اور آج کی یہ پوسٹ اس بات کا ایک خوبصورت ثبوت ہے کہ وہ ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

Aishwarya Rai Birthday Wish To Abhishek Bachan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aishwarya Rai Birthday Wish To Abhishek Bachan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aishwarya Rai Birthday Wish To Abhishek Bachan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   42 Views   |   06 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 February 2025)

ایشوریا رائے نے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ بچپن کی یادگار تصویر کے ساتھ خوبصورت پیغام نے لوگوں کے دل موہ لئے

ایشوریا رائے نے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ بچپن کی یادگار تصویر کے ساتھ خوبصورت پیغام نے لوگوں کے دل موہ لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایشوریا رائے نے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ بچپن کی یادگار تصویر کے ساتھ خوبصورت پیغام نے لوگوں کے دل موہ لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔