سوچا تھا سُسر کے پاس نوکری کے لیے جاؤں، مگر واپس بھیج دیتے ۔۔ اداکار اکشے کمار سُسر کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے

مشہور شخصیات کی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی معلومات موجود ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ھارتی اداکار اکشے کمار کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے مشکل وقت میں خوب محنت کی اور آج اپنے مشکل وقت کو یاد کر کے اشکبار ہو جاتے ہیں۔
مشکل وقت میں اکشے نے اگرچہ کئی ایسے محنت والے کام کیے جو کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہے، لیکن اس سب میں کوئی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کہ اکشے اپنے ہی سُسر کے پاس کام کے سلسلے میں جائیں گے

اپنے ایک پرانے انٹرویو میں اکشے کمار کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ کیرئیر کے شروعاتی دنوں میں جس شخص کے پاس کام کی تلاش کے لیے جا رہا ہوں وہ مستقبل میں میرے سُسر بنیں گے۔

بھارتی اداکار راجیش کھنا اکشے کمار کے سُسر ہیں، ان کی بیٹی ٹوئنکل کھنا اور اکشے کمار کی شادی 2001 میں ہوئی تھی، جو اب تک کی کامیاب جوڑیوں میں شامل ہیں۔

اکشے کا کہنا تھا کہ میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ جو کچھ اب تک میں حاصل کر چکا ہوں، وہ امید سے زیادہ ہے۔ اور اگر میں یہ سوچتا کہ مجھے کوئی دوسرا پیشہ لے لینا چاہیے اور کامیاب ہو جاؤں گا تو یہ غلط ہے۔ یہ بہت بڑی بات ہے کہ میں نے 300 فلمیں کر لیں اور میں ابھی بھی اس انڈسٹری میں ہوں۔

راجیش کھنا سے متعلق اکشے کمار نے کہا میں نے سوچا ہی نہیں تھا ک میں راجیش کھنا صاحب کی بیٹی سے شادی کروں گا، میں ان کے آفس میں جایا کرتا تھا، اپنی فوٹو کے کر، کہ مجھے کوئی کا دے دو، وہ بولتے تھے ٹھیک ہے بعد میں آنا، ابھی فلم بنا رہا ہوں۔

راجیش کھنا کے ساتھ بتائے ہوئے لمحات کو یاد کرتے ہوئے اکشے اشکبار ہو جاتے ہیں، کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ راجیش کھنا نے ان کا بہت ساتھ دیا تھا۔

Akshay Kumar Aur Susar Ki Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Akshay Kumar Aur Susar Ki Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akshay Kumar Aur Susar Ki Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1869 Views   |   21 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

سوچا تھا سُسر کے پاس نوکری کے لیے جاؤں، مگر واپس بھیج دیتے ۔۔ اداکار اکشے کمار سُسر کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے

سوچا تھا سُسر کے پاس نوکری کے لیے جاؤں، مگر واپس بھیج دیتے ۔۔ اداکار اکشے کمار سُسر کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوچا تھا سُسر کے پاس نوکری کے لیے جاؤں، مگر واپس بھیج دیتے ۔۔ اداکار اکشے کمار سُسر کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔