50 سال کے بعد عورت زیادہ جوان ہو جاتی ہے ۔۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی فٹنس اور پردے دار گھرانے سے متعلق کیا کچھ بتایا؟

Shahida Mini Fitness And Beauty Secrets

پاکستانی معروف گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی کا کہنا ہے کہ خواتین 30 برس کی ہوتی ہیں تو جوان، 40 کے بعد مزید جوان اور جب 50 سال کراس کرتی ہیں تو اور بھی زیادہ جوان ہو جاتی ہیں۔ پاکستانی گلوکارہ شاہدہ منی نے حالیہ انٹریو میں اپنی عمر کا انکشاف کر کے سوشل میڈیا پر ٹرولرز کی توپوں کا رخ اپنی جانب کر لیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں گلوکارہ کو نجی چینل کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے دیکھا و سنا جا سکتا ہے۔ دورانِ پروگرام میزبان نے فنکارہ کی تعریف کی تو انہوں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ابھی چالیس پلس ہیں۔ شاہدہ منی نے کہا کہ خواتین 30 برس کی ہوتی ہیں تو جوان ہوتی ہیں، چالیس کے بعد مزید جوان ہو جاتی ہیں اور جب 50 سال کراس کرتی ہیں تو اور بھی زیادہ جوان ہو جاتی ہیں، عورت کی خوبصورتی عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔

انہوں نے اپنی عمر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں 40 پلس ہوں، ماشاء اللّٰہ، الحمدللّٰہ، لوگ اپنی عمر نہیں بتاتے لیکن میں خوش قسمت ہوں کہ بوڑھی نظر نہیں آتی۔

شاہدہ منی نے اپنی خوبصورتی کا راز اپنے دل کو کہا ہے کیونکہ ان کے مطابق دل جوان ہونا چاہیے، انسان خود بخود جوان رہتا ہے اور یہی بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی ڈھال دیتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی لیکن پھر بھی ان سے اپنی باتیں شیئر نہیں کرتی تھی، مگر اب میں اپنے بچوں کی دوست زیادہ ہوں۔ میرا گھرانہ بہت پردہ دار تھا، گھر سے باہر بناء چہرہ ڈھانپے کوئی نہ نکلتا تھا لیکن میں نے اپنے فن کو آگے بڑھایا اور اس دوڑ پر چل پڑی۔

Shahida Mini Fitness And Beauty Secrets

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Shahida Mini Fitness And Beauty Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahida Mini Fitness And Beauty Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6909 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

50 سال کے بعد عورت زیادہ جوان ہو جاتی ہے ۔۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی فٹنس اور پردے دار گھرانے سے متعلق کیا کچھ بتایا؟

50 سال کے بعد عورت زیادہ جوان ہو جاتی ہے ۔۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی فٹنس اور پردے دار گھرانے سے متعلق کیا کچھ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 50 سال کے بعد عورت زیادہ جوان ہو جاتی ہے ۔۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی فٹنس اور پردے دار گھرانے سے متعلق کیا کچھ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔