ابلے ہوئے پانی اور نلکے کے پانی کی برف الگ کیسے ہوتی ہے؟ جانیے فرق تلاش کرنے کا آسان طریقہ

اکثر ہمارے ارد گرد موجود عام سی چیزیں بھی حیرت زدہ کر دیتی ہیں جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہے، ایسی ہی چند چیزوں کو ہم بھی استعمال کرتے ہیں۔

پانی کا استعمال تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن پانی کے بارے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ صاف اور شفاف پانی کی پہچان کس طرح کی جا سکتی ہے۔

ابلے ہوئے پانی سے نہ صرف انسان جراثیم کے خطرے کو کم کر سکتا ہے بلکہ انسانی صحت بھی بہترین ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب نلکے کے پانی میں موجود جراثیم انسان کو نہ صرف بیمار کرتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ نلکے کے پانی میں اکثر گندہ پانی بھی شامل ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

گھر کے نلکے کے پانی اور ابلے ہوئے پانی میں ایک اہم فرق آپ خود بھی تجربہ کر کے جان سکتے ہیں، جب بھی آپ ابلے ہوئے پانی اور نلکے کے پانی کو جماتے ہیں تو دونوں کی شکل مختلف ہو جاتی ہے۔

ابلے ہوئے پانی کی برف کو دیکھا جائے وہ ٹرانسپیرنٹ معلوم ہوتی ہے، یعنی برف کے دوسری جانب سے بھی روشنی دیکھی جا سکتی ہے۔

لیکن نلکے کے پانی سے جمائی گئی برف سے جو برف جمتی ہے وہ سفید ہوتی ہے، یعنی اس برف کا رنگ بھی سفید رنگ کا ہوتا ہے۔

Baraf Mein Kia Farq Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baraf Mein Kia Farq Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baraf Mein Kia Farq Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1675 Views   |   26 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ابلے ہوئے پانی اور نلکے کے پانی کی برف الگ کیسے ہوتی ہے؟ جانیے فرق تلاش کرنے کا آسان طریقہ

ابلے ہوئے پانی اور نلکے کے پانی کی برف الگ کیسے ہوتی ہے؟ جانیے فرق تلاش کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابلے ہوئے پانی اور نلکے کے پانی کی برف الگ کیسے ہوتی ہے؟ جانیے فرق تلاش کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔