حج کیلئے گائے پال رہی تھی تاکہ ۔۔ بوڑھی خاتون کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر نور بخاری نے کیا کہا؟

آپ نے اکثر دیکھا سنا ہوگا کہ لوگ حج اور عمرہ پر جانے کے لیئے کتنی کوششیں کرتے ہیں کوئی ساری عمر بھیڑ بکریاں چرا کر پیسے جمع کرتا ہے تو کوئی پیدل نکل جاتا ہے۔ اللّٰہ کے گھر کی زیارت کی خواہش ہی ایسی ہوتی ہے کہ انسان ناممکن کو بھی ممکن کر دکھاتا ہے۔

لیکن اگر کوئی کسی کی یہ امید ہی چھین لے تو؟ اس وقت اسکی کیا کیفیت ہوگی یہ ہم اور آپ سوچ بھی نہیں سکتے، مگر سیالکوٹ کی ایک بوڑھی خاتون کے ساتھ یہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ روتے ہوئے بتارہی تھی کہ، میرے پاس ایک گائے تھی جسے میں حج پر جانے کے لیئے پال رہی تھی، مگر کسی نے اسے چرا لیا۔ لوگوں نے کہا پولیس اسٹیشن جا کر شکایت کرو، تو میں نے کروا دی اور کل سے اب تک میں 5 سے 6 چکر اسٹیشن کے لگا چکی ہوں لیکن میری گائے کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ میں گزارش کرتی ہوں کہ جس کو بھی ملے وہ یہاں اسٹیشن پر لا کر چھوڑ دے"۔

یہ ویڈیو جب نور بخاری نے دیکھی تو انہیں اس خاتون کی حالت دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور نور نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ، کیا کوئی ان ماں جی کو ڈھونڈ سکتا ہے؟ یا پھر اگر کسی کو ان کے بارے میں کچھ معلوم چلتا ہے تو پلیز میرا ان سے رابطہ کروا دیں۔"

Noor Bukhari Shares An Aged Poor Woman Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noor Bukhari Shares An Aged Poor Woman Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noor Bukhari Shares An Aged Poor Woman Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1625 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

حج کیلئے گائے پال رہی تھی تاکہ ۔۔ بوڑھی خاتون کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر نور بخاری نے کیا کہا؟

حج کیلئے گائے پال رہی تھی تاکہ ۔۔ بوڑھی خاتون کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر نور بخاری نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حج کیلئے گائے پال رہی تھی تاکہ ۔۔ بوڑھی خاتون کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر نور بخاری نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔