کچھ خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش کیوں نہیں ہو پاتی؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بے اولادی کی ایک اہم وجہ اور اس کا 40 دن کا آسان علاج

شادی شدہ جوڑے کی پہلی خواہش ایک صحت مند بچے کی پیدائش ہوتی ہے جو کسی کی قبل از وقت مکمل ہو جاتی ہے تو کسی کی کچھ وقت بعد لیکن کچھ لوگوں کے ہاں اولاد کی پیدائش ایک مشکل ترین مرحلہ بن جاتی ہے اور کچھ کے ہاں بچے کے پیدا ہونے کی امید کم یا نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ یہاں ایک اور بات قابلِ ذکر ہے کہ کچھ ایسی بھی خواتین ہوتی ہیں جنکے ہاں ایک بچے کے بعد مزید بچے پیدا ہونے کا امکان ختم ہو جاتا ہے۔

حمل سے متعلق ان تمام سوالات کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا کہ: " خواتین میں بچے پیدا نہ ہونے کا مسئلہ دراصل کوئی ہارمونل یا دیگر مسائل کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ یہ بچے دانی کی ٹیوب بلاکیج بھی ہوتی ہے جس کا کم و بیش علاج ہونا ممکن نہیں ہے۔ اس کا علاج ہوتا تو ضرور ہے مگر ہر خاتون اس میں کامیاب نہیں ہو پاتی یہ قدرتی بھی ہے اور جسمانی مسئلہ بھی ہے۔ اسی طرح کچھ خواتین مشکلات کے ساتھ 1 بچہ تو پیدا کر پاتی ہیں لیکن دوبارہ حاملہ نہیں ہو پاتی ہیں۔ جس کی اصل وجہ ہی یہ ٹیوب بلاکیج ہوتی ہے۔"

آسان علاج کیا ہے؟

ڈاکٹر اُمِ راحیل نے 40 دن کا ایک آسان علاج بتایا ہے جو یقیناً آپ کے بھی کام آئے گا۔

اجزاء:

پودینہ،
ادرک،
اجوائن،
لہسن،
زیتون کا تیل،
کلونجی کا تیل،
پانی۔

طریقہ:

رات سونے سے قبل:

٭ رات کو سونے سے قبل آدھا کپ پانی میں ایک چمچ اجوائن ڈال کر بھگو دیں۔
٭ دوسرے کپ میں ایک کپ پانی اور پودینے کی 15 پتیاں ڈال کر بھگو دیں۔
٭ تیسرے کپ میں ایک کپ پانی کے ساتھ ایک لہسن کا جوا بھگو دیں۔
٭ چوتھے کپ پانی میں ایک کپ پانی اور 4 چمچ کٹی ہوئی باریک ادرک ڈال کر بھگو دیں۔
٭ واضح رہے کہ اسی طرح 4 الگ الگ کپ کا استعمال ہوگا اور تمام چیزیں الگ ہی بھگوئی جائیں گیں۔

صبح اُٹھ کر:

صبح اٹھ کر ان تمام کپ میں موجود سارا پانی ایک پیالے ڈال کر اس کو اچھی طرح ابالیں کہ صرف ایک کپ پانی باقی رہ جائے۔ پھر اس میں ایک چمچ زیتون اور ایک چمچ کلونجی کا تیل ڈال کر اس کو مکس کریں اور نہارمنہ پی لیں۔

40 دن کیوں؟

ڈاکٹر کہتی ہیں کہ: " کوئی بھی نسخہ فوراً اثر نہیں دکھاتا اور اس کو 40 دن کیلئے استعمال کرنے کا اسی وجہ سے کہا جا رہا ہے کیونکہ یہ تمام اجزاء جسم میں گرمائش پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیوب کی بلاکیج کو ختم کرنے میں اثرانداز ہوتے ہیں۔ "

40 Dino Mein Be Auladi Ka Ilaj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 40 Dino Mein Be Auladi Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 40 Dino Mein Be Auladi Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2008 Views   |   12 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 November 2024)

کچھ خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش کیوں نہیں ہو پاتی؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بے اولادی کی ایک اہم وجہ اور اس کا 40 دن کا آسان علاج

کچھ خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش کیوں نہیں ہو پاتی؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بے اولادی کی ایک اہم وجہ اور اس کا 40 دن کا آسان علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش کیوں نہیں ہو پاتی؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بے اولادی کی ایک اہم وجہ اور اس کا 40 دن کا آسان علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔