یہ پہچان میں ہی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مشہور شخصیات کی پرانی تصویریں جو اب بالکل بدل گئے ہیں

ماضی کی یادوں کو تازہ رکھنے کے لئے پرانی تصاویر سب ہی دیکھتے ہیں۔ کوئی بچپن کی یادیں تازہ کرتا ہے تو کوئی جوانی کا وقت۔ ہم اپنی تصاویر تو دیکھتے رہتے ہیں، آئیے مشہور شخصیات کی کچھ تصاویر آپ کو دکھاتے ہیں۔

یہ تصویر ہے اداکارہ سکینہ سموں اور اسماعیل شاہ کی۔ یہ دونوں ماضی کے مشہور اداکار ہیں۔ سکینہ سموں تو آج بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں۔ لیکن اسماعیل شاہ کو ہم سے بچھڑے کئی سال گزر چکے ہیں۔ یہ تصویر ماضی کے مشہور ڈرامے جنگل سے لی گئی ہے۔

یہ تصویر پاکستان پیپیلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بچپن کی ہے۔ جب وہ بہت چھوٹے تھے اور اس وقت ان کی نانی بیگم نصرت بھٹو بھی زندہ تھیں۔

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سری دیوی جن کے چرچے آج ان کی موت کے بعد بھی کیے جاتے ہیں۔ یہ سری دیوی کے بچپن کی تصویر ہے جب انہوں نے اپنی زندگی کا پہلا سٹیج ڈرامہ کیا تھا۔

یہ نصیر الدین اور رتنا کی شادی کے فوراً بعد کی تصویر ہے۔ 1982 میں ان کی شادی کے بعد کئی اختلافات سامنے آئے لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ان کی جوڑی کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔

یہ تصویر بھارتی اداکار اور کامیڈین ستیش کوشک کی ہے۔ جب انہوں نے اپنا فلمی کیرئر شروع کیا۔

بوم بوم آفریدی بچپن میں بھی بالکل ایسے ہی دکھتے تھے جیسے وہ آج ہیں، بس وقت اور جسامت کا فرق ہے۔ دکھنے میں یہ آج بھی ویسے ہی ہیں۔

Pehchan Mein Nhe Aa Rhy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehchan Mein Nhe Aa Rhy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehchan Mein Nhe Aa Rhy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4013 Views   |   30 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ پہچان میں ہی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مشہور شخصیات کی پرانی تصویریں جو اب بالکل بدل گئے ہیں

یہ پہچان میں ہی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مشہور شخصیات کی پرانی تصویریں جو اب بالکل بدل گئے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ پہچان میں ہی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مشہور شخصیات کی پرانی تصویریں جو اب بالکل بدل گئے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔