شادی نہیں کرنا چاہتا تھا.. آغا علی شادی سے کیوں گھبراتے تھے؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

“میں شادی نہیں کرنا چاہتا تھا۔ اپنی زندگی میں کسی کو شامل کرنا بہت بڑا فیصلہ ہوتا ہے۔ حنا سے شادی کے بعد احساس ہوا کہ بہت اچھا ہوا شادی کرلی۔ سب دوست کہتے تھے کہ شادی نہیں کرنا اس لئے خوفزدہ تھا“

یہ کہنا ہے مشہور اداکار اور ماڈل آغا علی کا جنھوں نے گزشتہ روز ایک نجی چینل میں انٹرویو دیا۔ اس انٹرویو کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے میزبانوں میں ایک مرد ہوسٹ کے علاوہ دوسری میزبان آغا علی کی اہلیہ حنا الطاف تھیں۔

اس پروگرام میں اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آغا علی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے لوگ اور دوست ڈراتے تھے کہ شادی کے بعد انسان پھنس جاتا ہے۔ میں حنا کو زیادہ جانتا بھی نہیں تھا۔ لیکن اب شکر ادا کرتا ہوں کہ شادی کرلی۔ یہ اچھی چیز ہے اور سب کو کرنی چاہیے۔

آغا نے اس شو میں ملک میں خواتین کی سیکوریٹی کے حوالے سے بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ملک سے باہر جا کر دیکھنا چاہیے کہ دوسری جگہوں پر خواتی بلا خوف باہر نکلتی ہیں اور انھیں کسی سے ڈر نہیں ہوتا لیکن یہاں اگر کوئی عورت اکیلی ہو تو وہ سہمی ہوئی ہوتی ہے۔ وہ کس سے سہمی ہے یہ ہم سب جانتے ہیں لیکن خود کو بدلتے نہیں۔ ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

Shadi Nhe Karna Chahta Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Nhe Karna Chahta Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Nhe Karna Chahta Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2307 Views   |   21 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

شادی نہیں کرنا چاہتا تھا.. آغا علی شادی سے کیوں گھبراتے تھے؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

شادی نہیں کرنا چاہتا تھا.. آغا علی شادی سے کیوں گھبراتے تھے؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی نہیں کرنا چاہتا تھا.. آغا علی شادی سے کیوں گھبراتے تھے؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔