زندگی میں سکون نہیں تھا کیونکہ میری ساس۔۔ جنید صفدر سے طلاق کے بعد عائشہ سیف نے طلاق کا الزام مریم نواز پر دھر دیا! بیان میں اور کیا کہا؟

"اللّٰہ تعالٰی قرآن میں فرماتے ہیں کہ انھوں نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لیے سکون کے لیے پیدا کیا، دولت اور زندگی کی آسائشیں آج کی دنیا میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن وہ سکون میری زندگی میں غائب تھا، مجھے کبھی اتنی محبت یا وہ سکون نہیں دیا گیا جس کی کوئی بھی بیوی اپنے شوہر سے توقع رکھتی ہے۔ "

یہ کہنا ہے پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی سابقہ بہو عائشہ سیف کا جن کی شادی کے صرف دو سال بعد حال ہی میں طلاق ہوئی ہے.

عائشہ سیف اپنے انسٹاگرام پر لکھتی ہیں کہ میں اپنی طلاق سے خوش ہوں اور میں اپنی زندگی میں بہتر طور پر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، براہ کرم مجھے ان سب سے دور رکھیں کیونکہ میری پرائیویسی میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے"

انھوں نے اپنی سابقہ ساس مریم نواز پر طلاق کا الزام دھرتے ہوئے کہا کہ شاید میں سابقہ ساس پرائیویسی کی اہمیت کو نہیں سمجھیں.

واضح رہے کہ جنید صفدر بھی طلاق کی تصدیق کرچکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ شاید اب ہماری زندگیوں میں سکون ہو سابقہ اہلیہ کے لئے نیک تمنائیں.

Talaq Kay Baad Ayesha Saif Nay Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Talaq Kay Baad Ayesha Saif Nay Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Talaq Kay Baad Ayesha Saif Nay Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   96025 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

زندگی میں سکون نہیں تھا کیونکہ میری ساس۔۔ جنید صفدر سے طلاق کے بعد عائشہ سیف نے طلاق کا الزام مریم نواز پر دھر دیا! بیان میں اور کیا کہا؟

زندگی میں سکون نہیں تھا کیونکہ میری ساس۔۔ جنید صفدر سے طلاق کے بعد عائشہ سیف نے طلاق کا الزام مریم نواز پر دھر دیا! بیان میں اور کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی میں سکون نہیں تھا کیونکہ میری ساس۔۔ جنید صفدر سے طلاق کے بعد عائشہ سیف نے طلاق کا الزام مریم نواز پر دھر دیا! بیان میں اور کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔