عربی میں لکھی ہر چیز آیت نہیں ہوتی ۔۔ میرب علی نے فتنہ پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی نے سوشل میڈیا پر فتنہ پھیلانے والوں کو کرارا جواب دے کر چپ کروا دیا۔

حال ہی میں میرب نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی دبئی ٹرپ کی تصاویر پوسٹ کی، جس میں انہیں گھومتے پھرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

وہیں انہوں نے دبئی کی مشہور عمارت "میوزیم آف دی فیوچر" کے باہر کھڑے ہو کر بھی ایک تصویر لی، جسے بعد میں انسٹاگرام پر پوسٹ کیا۔

ان کی اس تصویر کو جہاں مداح پسند کر رہے تھے وہیں کچھ شرپسند اس پر فتنہ پھیلانے کی کوشش بھی کر رہے تھے۔

صارف نے تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "کوئی آیت لکھی ہے کیا اور آپ اس پر کھڑی ہیں، واضح کریں"۔

جس پر میرب نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ، "عربی میں لکھی ہر چیز آیت نہیں ہوتی، یہ نظم ہے"۔

ان کے اس جواب سے یہ معاملہ وہیں تھم گیا۔

Meerub Ali Responds To A Comment

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meerub Ali Responds To A Comment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meerub Ali Responds To A Comment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1103 Views   |   01 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عربی میں لکھی ہر چیز آیت نہیں ہوتی ۔۔ میرب علی نے فتنہ پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا

عربی میں لکھی ہر چیز آیت نہیں ہوتی ۔۔ میرب علی نے فتنہ پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عربی میں لکھی ہر چیز آیت نہیں ہوتی ۔۔ میرب علی نے فتنہ پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔