شہد کے ساتھ تھوڑی سی چٹائی جائے تو مریض ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔ ایسی جڑی بوٹی جس کے بے شمار فوائد جان کر آپ آج ہی گھر لے آئیں گے

فلفل دراز، جسے انگریزی میں Pippali کہا جاتا ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ جڑی بوٹی دماغ تیز معدہ صحت مند اور اخراج بلغم کے لیے بہترین شے ہے۔

اس کا رنگ بھورا اور ذائقے میں قدرے تیز و تلخ ہوتا ہے۔ فلفل دراز کی پیدائش زیادہ تر نیپال،آسام اور بنگال کے سایہ دار مقام پر ہوتی ہے۔ یہ پتھر،ریت وچونا ملی زمین میں اُگتا ہے۔

شہتوت کی طرح یہ ایک بیل دار بوٹی کا پھل ہے۔ جب یہ پھل پک جاتا ہے تو سیاہ رنگ اختیار کرلیتا ہے اور اس کی سطح کھردری ہوتی ہے۔

فلفل دراز یعنی پیپل کی جڑی بوٹی بے ہوشی، دورہ، مرگی کی صورت میں شہد کے ساتھ مریض کو چٹائی جائے تو وہ ہوش میں آ جائے گا۔ فلفل دراز ایک گرام اورشہد تین گرام ملاکر چٹانا مفید ہے۔

علاوہ ازیں بچوں کے موسمی بخار،کھانسی،دمہ اور قے کے علاج کے لیے یہ جادوئی جڑی بوٹی بے حد مفید ہے۔تھوڑا سے سفوف شہد میں ملا کر استعمال کرنا فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دمہ،کھانسی،ہچکی،گلے کی خراش میں یہ فائدہ پہنچائی گی۔

Pippali Powder Ke Fayde In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pippali Powder Ke Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pippali Powder Ke Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2245 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

شہد کے ساتھ تھوڑی سی چٹائی جائے تو مریض ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔ ایسی جڑی بوٹی جس کے بے شمار فوائد جان کر آپ آج ہی گھر لے آئیں گے

شہد کے ساتھ تھوڑی سی چٹائی جائے تو مریض ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔ ایسی جڑی بوٹی جس کے بے شمار فوائد جان کر آپ آج ہی گھر لے آئیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد کے ساتھ تھوڑی سی چٹائی جائے تو مریض ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔ ایسی جڑی بوٹی جس کے بے شمار فوائد جان کر آپ آج ہی گھر لے آئیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔