سعدیہ امام نے اپنی شادی پر کسی اور کا دیا جوڑا کیوں پہنا؟

"میں اس وقت کپڑوں کا کاروبار کر رہی تھی اور اپنی شادی کا جوڑا بھی خود بنوا رہی تھی۔ جب کارخانے میں میرا جوڑا تیار ہو رہا تھا، تب شاٹ سرکٹ ہوا اور پورا کارخانہ جل گیا، اور اس کے ساتھ میرا شادی کا جوڑا بھی۔ میرا جوڑا میری امی کے پسندیدہ رنگ کا تھا، اور جب وہ جل گیا تو مجھے بہت دکھ ہوا۔"

یہ کہنا ہے سعدیہ امام کا جنھوں نے حال ہی میں مارننگ شو میں شرکت کے دوران شادی کے جوڑے کے ساتھ پیش آیا واقعہ سنا دیا۔ شادی سے قبل جب ان کا جوڑا کارخانے میں تیار ہو رہا تھا، بدقسمتی سے شاٹ سرکٹ کے باعث پورا کارخانہ آگ کی لپیٹ میں آگیا اور جوڑا بھی جل گیا۔ یہ جوڑا ان کی والدہ کے پسندیدہ رنگ کا تھا، اور اس نقصان نے انہیں گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا۔

انہوں نے مزید کہا، "میں نے اپنی ایک کسٹمر کو ویسے ہی رنگ کا جوڑا بنوایا تھا، اور جب میری کسٹمر کو اس بارے میں بتایا، تو اس نے کہا، ‘آپ میرا جوڑا پہن لیں، میری شادی آپ کی شادی کے بعد ہے۔’ اور میں نے اپنی شادی پر اس کا جوڑا پہنا۔ بعد میں، میں نے اس کے لیے نیا جوڑا تیار کروا دیا۔"

سعدیہ امام نے ایک کسٹمر کو ویسا ہی جوڑا بنایا تھا، اور جب کسٹمر کو صورتحال کا علم ہوا، اس نے فراخدلی سے کہا کہ وہ ان کا جوڑا پہن سکتی ہیں کیونکہ اس کی شادی بعد میں تھی۔ یوں سعدیہ نے اپنی شادی میں اپنی کسٹمر کا جوڑا پہنا، اور بعد میں اسی طرز کا ایک نیا جوڑا کسٹمر کو بنا کر دیا۔

Sadia Imam Ki Shadi Ka Jora

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imam Ki Shadi Ka Jora and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imam Ki Shadi Ka Jora to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2896 Views   |   10 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سعدیہ امام نے اپنی شادی پر کسی اور کا دیا جوڑا کیوں پہنا؟

سعدیہ امام نے اپنی شادی پر کسی اور کا دیا جوڑا کیوں پہنا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعدیہ امام نے اپنی شادی پر کسی اور کا دیا جوڑا کیوں پہنا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔