نماز بھی پڑھنا ہے اور سردی بھی شدید ہے ۔۔ روس میں نمازی برف سے وضو کیسے کرتے ہیں؟ دیکھیے

دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں، جہاں کی معمولات زندگی کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ سب کو حیران کر دیتی ہے۔
آج آپ کو ایک ایسے ہی شہر کے بارے میں بتائیں گے۔

روس میں عام طور سردیوں میں درجہ حرارت منفی ہی ہوتا ہے، جس سے روس میں برف باری جاری رہتی ہے، اور موسم دلکش اور حسین ہونے کے ساتھ ساتھ سرد بھی ہوتا ہے۔

ایسے میں کئی لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص منفی 16 ڈگری میں برف سے وضو کر رہا ہے۔

نماز ظہر کے لیے وضو کرتا یہ شخص برف سے منہ میں کُلے کر رہا ہے اور پھر برف ہی سے چہرے کو دھو رہا ہے۔

ناک میں برف کو لگا کر وضو کر رہا ہے۔ ایسا عمل اگرچہ دیکھنے والے کو اچھا لگے مگر وضو کرنے والا جانتا ہے کہ کس حد تک سردی ہوتی ہے اور کس طرح برف سے وضو کر رہا ہوں میں۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2071 Views   |   07 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about نماز بھی پڑھنا ہے اور سردی بھی شدید ہے ۔۔ روس میں نمازی برف سے وضو کیسے کرتے ہیں؟ دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (نماز بھی پڑھنا ہے اور سردی بھی شدید ہے ۔۔ روس میں نمازی برف سے وضو کیسے کرتے ہیں؟ دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.